براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کیپٹن کرنل شیر خان: وہ جس کی تعریف دشمن بھی کرے
احسن لاکھانی
سنہ 1999 کی بات ہے کارگل جنگ کے دوران پاکستان سے ایک شہید ایسا بھی لوٹا جس کی جیب سے پرچی نکلی اور دشمن نے اس پرچی میں لکھا تھا کہ یہ بہادر فوجی بڑی مہارت سے لڑا اسے اس کا حق ملنا چاہیے۔
فوجی وہ جس کی!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی آئی چندریگر۔۔۔ تحریک آزادی پاکستان کے رہنما
محمد راحیل وارثی
یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے وائس آف سندھ نے وطن کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکردہ رہنمائوں کی زندگی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کا احاطہ کرنے کے لیے خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔
ابراہیم اسماعیل چندریگر…
یوم آزادی پر ارشد ندیم کی تصویر کا حامل خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری
اسلام آباد: یوم آزادی کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگاکر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
ارشد ندیم نے…
چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر کا باعث قرار
کیلیفورنیا: نئی ہونے والی تحقیق میں سختی کے ساتھ خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنارہے ہیں۔
یہ اس مسئلے پر اب تک کا سب سے جامع ترین مطالعہ ہے، جس میں 20 سال…
میرے شوہر کا دیا تحفہ چوری کرنے والا جہنم میں جائے گا، ماہرہ خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر کی جانب سے ملنے والے تمام تحائف ہی پسند ہیں، لیکن ایک تحفہ ایسا ہے جو ان کا پسندیدہ ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹریو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ…
سردار عبدالرب نشتر۔۔۔ تحریک آزادی پاکستان کے عظیم ہیرو
محمد راحیل وارثی
یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے وائس آف سندھ نے وطن کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکردہ رہنمائوں کی زندگی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کا احاطہ کرنے کے لیے خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔
سردار عبدالرب نشتر تحریکِ…
برازیل میں مسافر طیارے کو حادثہ، 62 مسافر ہلاک
ریوڈی جنیرو: برازیل میں پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 مسافر زندگی کی بازی ہارگئے۔
معروف بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے…
نسلی فسادات سے بیٹیاں اور ہم عمر مسلمان لڑکیاں خوف زدہ ہیں، صادق خان
لندن: لندن کے میئر صادق خان نے برطانیہ میں حالیہ نسلی فسادات اور مظاہروں کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ پاکستانی نژاد صادق خان کا کہنا تھا کہ انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے فسادات اور مظاہروں کے باعث میری بیٹیاں اور ان کی ہم عمر مسلمان…
ایس آئی ایف سی کا سندھ اور ملکی ترقی کا عظیم مشن
احسن لاکھانی
پاکستان پچھلے کچھ سال کے دوران انتہائی مشکل دور سے گزرا ہے۔ معیشت کی زبوں حالی اور غریبوں کی بدحالی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین بے وقعتی سے دوچار ہوا۔ ڈالر اسے چاروں شانے چت کرتا دکھائی دیا۔ غریبوں پر…
پاکستان میں سونے کی درآمد 5 ماہ سے بند، سونا مزید مہنگا ہوسکتا ہے
اسلام آباد: گزشتہ 5 ماہ سے پاکستان میں سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق پاکستان ماہانہ اوسطاً 40 سے 50 کلوگرام سونے کی درآمد کررہا تھا، لیکن گزشتہ 5 ماہ یعنی مارچ تا جولائی 2024 کے دوران کسی…