براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دل کا دورہ نہیں پڑا، بلڈپریشر ہائی ہوگیا تھا، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔ کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس اورشوز کی وجہ سے…

کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختم

کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہورہا ہے جس کی وجہ سے کراچی اور زیریں سندھ کے اضلاع…

ارشد ندیم کی عظیم کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریب

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں ایک تقریب کی میزبانی کی۔ اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور اولمپئنز نے شرکت کی، جن میں 1984 کی اولمپک اور…

ہائی بلڈپریشر اور الزائمر کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف

نیوساؤتھ ویلز: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 50 سے 60 کی عمر کے دوران ہائی بلڈپریشر کا علاج نہ کرنے سے بعد میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ بین الاقوامی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بلڈپریشر کی ادویہ لینے سے بعد کی زندگی میں الزائمر…

استاد نصرت فتح علی خان کی دُنیائے موسیقی پر گہری چھاپ

زاہد حسین برصغیر میں قوالی کو فن کو موسیقی میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ صوفی کلام اور قوالی کا فن خطے میں کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ مانے ہوئے قوال صوفیائے کرام اور بزرگانِ دین کے مزارات پر ان کا کلام اور دیگر نعتیہ کلام اور

کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں موسلادھار بارش متوقع ہے جب…

غلط ہم سفر ملنے پر فوراََ اُسے چھوڑ دوں گی، کومل عزیز

کراچی: اداکارہ اور برنس ویمن کومل عزیز کا کہنا ہے کہ اگر شادی کے بعد اُن کی ازدواجی زندگی میں ناقابلِ برداشت مسائل پیدا ہوئے تو وہ اپنے شوہر کو چھوڑ دیں گی کیونکہ وہ اب مالی طور پر مستحکم ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کومل عزیز نے…

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، مداحوں کو تشویش

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار کردیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل…

کراچی میں 17 اگست سے تیز بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں 16 اگست سے سندھ میں داخل ہوں گی۔ سردار سرفراز کے مطابق شہر بھر میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے، کراچی میں گرج…

مہنگے بجلی ناقابل برداشت، پی ٹی آئی تباہی لائی، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں ہوا، جس میں وزیراعظم محمد شہباز…