براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اگلے پچاس برسوں میں گرمیاں طویل، سردی کا دورانیہ ڈیڑھ ماہ رہ جائے گا

کراچی: لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب و ہوا نے تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیڑھ دو ماہ رہ جائے گا۔وجہ یہ کہ بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک کے صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس

زخم آج بھی تازہ ہیں

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ اور دل دہلا دینے والا دن ہے جس نے پوری قوم کو ایک لمحے میں سوگوار کر دیا۔ یہ دن محض ایک المناک واقعہ نہیں بلکہ ایک ایسا قومی

اینٹی بائیوٹکس کا نامکمل اور غیر ضروری استعمال پاکستانیوں کیلئے وبال

کراچی: اینٹی بائیوٹکس کے نامکمل یا غیر ضروری استعمال کے سبب پاکستان کے شہری اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے بڑھتے ہوئے خطرے کی لپیٹ میں ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق ملک میں ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد براہِ راست یا بالواسطہ طور پر ادویات کے خلاف مزاحمت

جاپانی خاتون نے اے آئی پارٹنر سے بیاہ رچالیا

ٹوکیو: جاپان میں مصنوعی ذہانت سے جڑے ایک منفرد واقعے نے توجہ حاصل کرلی، جہاں 32 سالہ جاپانی خاتون نے اپنے تخلیق کردہ اے آئی کردار کے ساتھ شادی کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آئی پارٹنر کو خاتون نے خود چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے

مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ پر مقدمہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی جے پی کے اتحادی بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار ریڈی کے خلاف ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کی رہنما

حنا نیازی کی متنازع ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: معروف اینکر اور انفوٹینمنٹ شو سنو تو سہی کی میزبان حنا نیازی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں مگر اس بار وجہ ان کا شو نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔حال ہی میں حنا نیازی نے اپنی پسند کے شخص سے شادی کی اور شادی کی تمام تقریبات میں ان

جاوید میانداد کے دل میں تکلیف، انجیوگرافی کے بعد گھر منتقل

پاکستان کے عظیم بیٹر جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔نجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاوید میانداد کو دل کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، بعدازاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔رپورٹ کے مطابق سابق ٹیسٹ

منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے انسداد کیلئے نگرانی کا نیا نظام نافذ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انسداد منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی انسداد کے لیے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کے لیے نیا نگرانی کا نظام بھی نافذ کر دیا

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا کامیاب تجربہ

کراچی: وطن عزیز میں پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل حاصل کرلیا گیا۔ کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ٹیلی روبوٹک سرجری کے ذریعے مریضہ کا گائناکولوجی آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔کویت میں موجود ڈاکٹروں نے قریباً 1600 کلومیٹر کی