براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستان کا نوبل امن انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی کی سفارش کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا حکومت پاکستان نے فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبل امن انعام 2026 کے لیے سفارش کا…

جارح مزاج اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لیہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز کی شادی کی تقریب گزشتہ…

اداکار جوڑے محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکاروں محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے…

جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی عوام کا ٹرمپ سے جنگ ختم کرانے کا مطالبہ

اسرائیلی عوام میں بڑھتے خدشات اور دباؤ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ "کام مکمل کریں" یعنی ایران پر فیصلہ کن حملہ کریں تاکہ جنگ جلد ختم ہو۔ اسرائیلی فوج اور حکومت کی جانب سے اگرچہ مسلسل برتری کا دعویٰ کیا جارہا…

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان فرانس کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور: نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل کے پہلے کواٹر میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول…

اللہ میرے دل کی حالت جانتا اور یہی میرے لیے کافی ہے، میرب علی

کراچی: گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ منگنی کے خاتمے کے بعد بالآخر اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے خاموشی توڑ دی۔ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی تین برس پہلے منگنی ہوئی تھی، تاہم گزشتہ ہفتے اچانک ان کی علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ یہ خبر اس وقت…

فلیٹ میں مُردہ پائی گئی اداکارہ عائشہ خان کی موت سے متعلق ابتدائی پولیس بیان

کراچی: ٹی وی کی سینئر ترین اداکارہ عائشہ خان کی موت سے متعلق پولیس نے ابتدائی بیان جاری کردیا۔ پولیس کے مطابق عائشہ خان کی لاش گلشن اقبال بلاک 7 میں فلیٹ سے ملی، ان کی موت طبعی ہے، میڈیکل رپورٹ کے بعد واضح ہوگا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ…

پری مون سون سیزن شروع، سندھ میں کل سے بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا اور آئندہ تین دن کے دوران پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سندھ، پنجاب اور کے پی کے کئی علاقے گزشتہ چند دنوں سے سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے جب کہ اب پری مون سون سیزن…

چار روزہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی تقریبات کا آغاز

کراچی: کراچی فلم سوسائٹی (KFS) اور پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (PIFF) 2025 کے زیر اہتمام ‘ انٹلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن (IPO) پاکستان کے تعاون سے ورلڈ انٹلیکچول پراپرٹی ڈے کے موقع پر چار روزہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول2025 کی تقریبات…

نیشنز ہاکی کپ: کل پاکستان اور فرانس کے درمیان سیمی فائنل ہوگا

کراچی: نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، بعدازاں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان…