براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر اپنی زندگی سے ہاتھ…

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل ہوگی

ابوظہبی: یو اے ای نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے…

اپنا جوڑا جلنے کے باعث شادی پر کسی اور کا سوٹ پہنا، سعدیہ امام

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔ اداکارہ سعدیہ امام کا نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بوتیک کا کام کرتی تھی۔ میرے شادی کے جوڑے پر کام ہورہا…

لانگ رینج شوٹنگ: پاکستانی شوٹرز کی دھوم، 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے

لندن: لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز نے 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے۔ پاکستان نے چیمپئن شپ کے مجموعی ٹاپ 10 میں 3 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ٹاپ انفرادی شوٹرز میں بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔ برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں…

چینی کمپنی کا سینئر ملازمین کو نکالنے کا نیا اور انوکھا حربہ

ووہان: چین میں ایک کمپنی سرخیوں میں آگئی، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سینئر ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کے لیے ان سے دھوکے سے غیر قانونی کام کروائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک چینی کمپنی پر الزام لگایا جارہا ہے کہ اس نے سیکڑوں ملازمین کو…

نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کی مانگ کی، حرا خان

کراچی: ٹی وی اداکارہ حرا خان نے ایک نامور ڈائریکٹر کی جانب سے آڈیشن کے لیے مختصر لباس پہننے کے مطالبے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حرا خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ڈرامے کے سیٹ پر مجھے میری ساتھی اداکارہ نے ایک ڈائریکٹر کے بارے میں…

ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی عمران سے متعلق رائے درست ثابت ہورہی ہے، احسن اقبال

شکر گڑھ: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دو عشرے قبل ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم محمد سعید کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل…

چوتھی نہیں تیسری شادی کی، صنم ماروی کی وضاحت

کراچی: صوفی گلوکارہ صنم ماروی اور اُن کے شوہر خبیب قریشی نے چوتھی شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ صنم ماروی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُنہوں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے اور اس بار وہ اپنی ازدواجی زندگی سے بہت خوش…

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس…

کراچی چڑیا گھر کی مادہ بنگال ٹائیگر چل بسی

کراچی: شہر قائد کے چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر چل بسی۔ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کے مطابق مرنے والی مادہ بنگال ٹائیگر کی عمر 30 سال تھی، جس کی طبعی موت ہوئی ہے۔ کے ایم سی حکام نے بتایا کہ مادہ بنگال ٹائیگر کی عمریں…