براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گوروں کو قوالی اللہ ھو بہت پسند، نصرت فتح کا نام مسٹر اللہ ھو رکھ دیا تھا، راحت فتح
کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو گوروں کو اتنی پسند آئی کہ انہوں نے استاد کا نام مسٹر اللّٰہ ھو رکھ دیا تھا۔
راحت فتح علی خان ان دنوں کینیڈا کے…
وائس آف سندھ کے تحت قوالی کی عظیم الشان محفل کا انعقاد
کراچی: وائس آف سندھ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محفل قوالی کا انعقاد، صابری برادرز کی شاندار پرفارمنس نے حاضرین کے دل جیت لیے۔
پیٹرن انچیف عبدالغنی دادا بھوائے کی سرپرستی میں وائس آف سندھ کی جانب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: لیگ میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا
بیجنگ: ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔
چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر کامیابی سمیٹی، یہ گرین شرٹس کی اس ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی…
امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر سزا
نیویارک: امریکا کی عدالت نے شراب پی کر گاڑی چلانے پر پوپ اسٹار جسٹن ٹمبر لیک کو سزا سنادی۔
امریکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹمبرلیک کو نیویارک سے 10 کلومیٹر دور ساگ ہاربر نام کے قصبے میں روکا گیا تھا۔ امریکی گلوکار نے ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹریفک…
مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کا لرزہ خیز قتل، شوہر نے بلینڈر میں پیس ڈالا
سوئٹزرلینڈ: مس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے قتل کی لرزہ خیز واردات کا انکشاف ہوا ہے، سفاک شوہر نے اُنہیں قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پیس ڈالا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس…
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
پشاور: پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں اور پب جی گیم میں گہرا تعلق سامنے آیا ہے۔ ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ سوات میں پکڑے گئے تینوں دہشت گرد پب جی گیم پر…
بنگلادیش میں پہلی بار قائداعظم کی برسی تقریب کا انعقاد
ڈھاکا: پہلی بار بنگلادیش میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے…
رونالڈو سوشل میڈیا پر 1 بلین فالوورز کی حامل دُنیا کی پہلی شخصیت
لزبن: اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔
پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز ہوگئے ہیں، جس کے بعد وہ سوشل میڈیا…
چین کے وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض: چین کے وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔
چین کے وزیراعظم سعودیہ-چین مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔
چینی میڈیا کے…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین کو ہراکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
بیجنگ: میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی میزبان چین کو دباؤ میں رکھا۔ پہلے کوارٹر میں…