براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وفاقی کابینہ سے مدارس رجسٹریشن اورانکم ٹیکس آرڈیننس منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے دو صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے دو صدارتی آرڈیننس کی منظوری…

شہریار منور کی شادی تقریبات جاری، ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور کی شادی تقریبات جاری ہیں، جس میں ماہرہ خان کے کیے گئَ دلکش رقص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور…

5 فیصد زیادہ کمانے والے 16 کھرب کی ٹیکس چوری کرتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ 5 فیصد سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد 16 کھرب روپے کا ٹیکس چوری کرتے ہیں، ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے پریس…

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا 17 واں یوم شہادت

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 17 سال بیت گئے، قتل کی گتھیاں نہ سلجھ سکیں۔ پنجاب پولیس، ایف آئی اے، اسکاٹ لینڈ یارڈ اور اقوام متحدہ کے ایکسپرٹ نے چار انکوائریاں کیں۔ کوئی بھی اس قتل کا سراغ نہ لگاسکا۔ 10 سال یہ مقدمہ…

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے، بھارت میں 7 روزہ سوگ

نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما من موہن سنگھ گزشتہ روز 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی حکومت نے اُن کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کردیا جب کہ ان کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ  ادا کی جائیں گی۔ بیرون…

ہالی وُڈ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک حادثے میں چل بسا

نیویارک: ہالی وُڈ کی مشہور زمانہ ڈرامہ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک 16 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں چل بسا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 16 سالہ ہڈسن میک 19 دسمبر کو ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد 21 دسمبر کو انتقال کرگیا۔…

فیس بک نے صارفین کیلئے کمائی کا نیا طریقہ متعارف کرادیا

نیویارک: فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے، یہ دُنیا کی معروف ترین سوشل سائٹ ہے۔ فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدن حاصل کرتے ہیں۔ اب میٹا نے فیس…

دُنیا کا انوکھا ترین کیفے، جہاں پورے سال بارش برستی ہے

سیئول: جن افراد کو بارش بہت پسند ہے، انہیں ضرور سیئول جانا چاہیے جہاں ایک کیفے میں درحقیقت مسلسل بارش ہوتی ہے۔ بارش کا سماء اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں رین رپورٹ کیفے اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے…

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑا اضافہ

کراچی: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد میں واقع پساکھی فیلڈ سے تیل کی پیداوار میں…

بشارالاسد کی اہلیہ جان لیوا بیماری میں مبتلا، بچنے کے امکانات 50 فیصد

ماسکو: شام کے معزول صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد کے خون کے خطرناک کینسر لیوکیمیا میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، اس بیماری سے ان کے بچنے کے امکانات 50 فیصد بتائے جارہے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق لیوکیمیا کینسر کی وہ قسم ہے جو بون…