براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں پر برس پڑے

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے، جس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…

ٹرمپ کی سعودیہ کو ساڑھے 3 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کی منظوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کے بعد دی گئی۔ امریکا معاہدے کے…

پاکستانی فلم ساز محمدعلی نقوی کی پھر ایمی ایوارڈ کیلئے نامزدگی

کراچی: پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی کو ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ محمد علی نقوی کو اس بار یہ نامزدگی ان کی دستاویزی فلم "ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وار" کے ذریعے ملی، جسے بہترین تاریخی دستاویزی فلم کی…

کراچی میں پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں پیر کو محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں، مذکورہ مغربی سسٹم کے اثرات ملک کے جنوبی حصوں میں پھیل رہے ہیں۔…

پاکستان کے شہیر آفریدی کے ہاتھوں بھارتی باکسر کو بدترین شکست

بینکاک: تھائی لینڈ میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو بدترین شکست سے دوچار کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے روایتی حریف بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو پچھاڑ دیا۔…

جمعیت اہلحدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر مختصر علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں قضائے…

منشیات کیس میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے کی ضمانت منظور

کراچی: منشیات کیس کے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو منشیات کیس میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی نے موقف دیا کہ ملزم…

بھارت میں کئی پاکستانی کرکٹرز کے یوٹیوب چینلز اور سوشل اکاؤنٹس بند

کراچی: بھارت نے اپنے ہاں کئی پاکستانی سابق و موجودہ کرکٹرز کے یوٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکائونٹس بند کردیے۔ پہلگام واقعے میں اپنی فوجی ناکامی کو چُھپانے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے کے لیے بھارت نے قومی ٹیم کے کپتان…

اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ، 100 بچوں کی حالت خراب

نئی دہلی: بھارت میں اسکول کا کھانا کھا کر 100 سے زائد بچے بیمار ہوگئے۔ بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر موکاما میں پیش آیا، جہاں ایک اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا، جس کے کھانے سے بچوں کی حالت غیر…

سندھ میں چند مقامات پر آج بارش، کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت آج سے سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی حصے میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہورہا ہے، جس کے تحت آج سے 5 مئی تک سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔…