براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ہانیہ عامرکی کامیابی پر فخر، اُنہیں میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق

کراچی: اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آیا۔ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق…

شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ مشق کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی: اسٹار آل رائونڈر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ کی فائرنگ کی مشق کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو کو خود شاہد آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

لندن: آسٹریلیا کو شکست دے کر جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ یہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کا سب سے بڑا ٹائٹل ہے، جو اُس نے اپنے نام کیا، اس سے قبل انہیں کئی بڑے ایونٹس کے سیمی فائنلز اور فائنلز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑتا تھا اور…

منگنی ٹوٹنے کے بعد میرب نے خوشی سے ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی

کراچی: اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوشی میں ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی۔ اپنے حالیہ شوٹ کے دوران انہوں نے ناصرف مکمل تبدیل شدہ لُک کا مظاہرہ کیا بلکہ ایک انگریزی گیت پر جھومتی…

رواں سال دورانِ حج 18 پاکستانیوں کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

اسلام آباد: رواں سال دوران حج ڈیڑھ درجن پاکستانی حجاج انتقال کرگئے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال حج کے دوران سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی فوت ہوئے تھے جب کہ…

ترکی میں 28 سو سال پرانے شاہی مقبرے کی دریافت

گورڈین: ترکیے (سابقہ ترکی) کے تاریخی شہر گورڈین کے قریب ایک زبردست بازیافت ہوئی ہے، قریباً 28 سو سال پرانا شاہی مقبرے کی بازیافت نے تاریخ کے نئے دریچے وا کیے ہیں۔ یہ مقبرہ فرائجیا بادشاہت کا حصہ ہے، جس کے بادشاہ مائیڈس کا نام تاریخ کے…

ایران ڈیل کرلے، اگلے حملے زیادہ سنگین ہوں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ وہ جوہری معاہدہ کرلے ورنہ اگلے حملے مزید وحشیانہ ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو کہا تھا معاہدہ کرلو لیکن انہوں نے نہیں کیا، معاہدے کی…

سابق کپتان بابراعظم نے سڈنی سکسرز سے معاہدہ کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا۔ بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے اور یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے، بابراعظم بی بی ایل 15 کے مکمل…

خلیل الرحمان قمر کا ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا عندیہ

کراچی: آئے روز مختلف تنازعات کی زد میں آنے والے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کوئی پروجیکٹ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے سوال کیا کہ وہ زیادہ تر…

احمد آباد طیارہ حادثے پر افسردہ، دعائیں متاثرین کے ساتھ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ احمد آباد کے قریب بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے…