براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سندھ: موٹر سائیکل مالکان کیلئے پٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں۔ ان کے مطابق موٹر سائیکل مالکان کے لیے 20 لیٹر پر 57 روپے فی لیٹر سبسڈی جاری کردی گئی ہے جب کہ سندھ حکومت 100 روپے فی لیٹر ادا کرے گی اور

کراچی میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 تا 6 بجے بھی گیس بند رہے گی۔سوئی سدرن

عوام حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوں، اس لیے مسائل میں اُلجھاکر رکھاجاتا ہے، فضیلہ قاضی

کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔نجی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج کل اپنے زورِ بازو پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، کیونکہ بنیادی

رضاکارانہ ادائیگی کمزوری نہیں بلکہ طاقت کی علامت ہے

متحدہ عرب امارات (UAE) کے ڈپازٹس کی واپسی کو درست تناظر میں دیکھا جانا چاہیے: یہ کسی دباؤ کی علامت نہیں بلکہ مضبوطی کا اظہار ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر، یہ ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے۔ زیادہ خودمختاری، بہتر ساکھ اور دوطرفہ مالی معاونت پر کم

کراچی میں پیر کو بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر بادلوں کے برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایک بار پھر بادل برس سکتے ہیں، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ سندھ میں

ریت کا سُرخ طوفان مصر اور لیبیا کی طرف بڑھنے لگا

قاہرہ: یونان کے شہر کریٹ کے بعد ریت کا سُرخ طوفان اب مشرقی بحیرۂ روم اور شمالی افریقہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریٹ پہلے ہی اس سُرخ طوفان کی زد میں آ چکا ہے اوراب یہ طوفان بڑھتے ہوئے مصر اور لیبیا کی طرف بڑھ رہا ہے۔اس طوفان

خیرپور: منکی پاکس وبا پھیلنے کا خدشہ، بچوں میں وائرس کی تصدیق

خیرپور: سندھ کے ضلع خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری نے ہفتے کو 3 بچوں میں منکی پاکس مرض کی تصدیق کردی ہے۔ ضلع خیرپور کے بچوں میں یہ وبا گذشتہ 12 دن سے جاری ہے۔حیرت کہ

پاکستان کے شکر گزار، اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے لیے پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو

حلال رزق، خوش حال زندگی

بلال ظفر سولنگی شہر کی ایک مصروف گلی میں ایک چھوٹی سی کریانے کی دکان تھی۔ اس دکان کا مالک سلیم محنتی تو تھا مگر وقت کے ساتھ اس کے اندر ایک خاموش تبدیلی آچکی تھی۔ پہلے وہ ایمان داری سے کاروبار کرتا تھا، مگر مہنگائی اور مقابلے کے دباؤ

امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لیں گے، ترجمان ایرانی افواج

تہران: ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شیکرچی نے کہا ہے کہ جنگ میں ایران کی اسٹرٹیجی امریکی افواج کو عرب ممالک سے نکالنا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکرچی نے ایرانی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا جس میں انہوں نے کہا