براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جرمن باشندے کا 3 سیکنڈ میں گرما گرم کافی پینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ
فرینکفرٹ: جرمنی کے ایک شہری نے 3.12 سیکنڈ میں گرما گرم کافی کا کپ پی کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق فیلکس وون میبوم نے فرینکفرٹ میں کم وقت میں کھولتی ہوئی کافی کا کپ پی کر یہ ریکارڈ بنایا۔…
چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جاپہنچے
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے انداز گلوکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن جاپہنچے۔
گلوکار چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، جس کی مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…
شاہ چارلس کی طبیعت ناساز، شہزادی کیتھرین کی کامیاب سرجری
لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی طبیعت ناساز جب کہ اُن کی بہو شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 42 سالہ…
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو باآسانی ہرادیا
کرائسٹ چرچ: پاکستان ٹیم شکستوں کے کالے سائے سے پیچھا نہ چھڑا سکی، سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3…
اداکارہ زویا ناصر کا اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل
کراچی: اداکارہ زویا ناصر نے اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا میڈیا تصدیق کیے بغیر اتنی بڑی بڑی خبریں چلادیتا ہے، جو انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔
حال ہی میں زویا ناصر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران کہا کہ کچھ عرصہ قبل…
اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے بے نقاب ہوگئے، جان اچکزئی
کوئٹہ: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہوگئے۔
جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی…
سیاسی جماعتوں کے نظرانداز کارکنان
عمیر مقصودی
پچھلے کئی دنوں سے مشاہدہ کررہا ہوں، الیکشن قریب ہیں اور اس وقت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں میں ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات اور ناراضیاں بھی عروج پر ہیں۔ ہر ایک کا یہ گمان ہے کہ ٹکٹ کا بالکل بہترین امیدوار وہ خود ہے۔ تین چار مرتبہ…
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی انتخابات سے دستبردار
پشاور: بانی پی ٹی آئی کے انتہائی قریبی اور بااعتماد ساتھی مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے اور انہوں نے پارٹی کو ٹکٹ بھی واپس کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر…
دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار غذائیں
کراچی: دماغ جسم کو فعال رکھنے کے لیے کنٹرول مشین کے جیسے کام کرتا ہے اور اس کی بہتر کارکردگی کے لیے مناسب غذا نہایت ضروری ہوتی ہے۔
دماغ دھڑکن اور نظام تنفس سے لے کر حرکات، محسوسات اور سوچنے تک کے عمل کا ذمے دار ہے اور کچھ غذائیں دماغی…
آئی ایم ایف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
خیال رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے…