براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مودی کے ہاتھوں شہید بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح
نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی رام مندر میں 161 فٹ لمبے گلابی…
کچھ رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں، عائشہ عمر
کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ آج بھی میرے کچھ رشتے دار ماضی کی افواہوں کو سچ سمجھتے ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں سوشل میڈیا کے منفی پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ تو کیا کیا نہیں ہوا، پہلے میں بہت خوف زدہ…
موٹاپا نوعمر افراد کے لیے گردوں کی بیماری کی اہم وجہ قرار
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو نوعمر افراد موٹے ہوتے ہیں ان میں گردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسی جریدے ’جاما پیڈیاٹرکس‘ میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق موٹاپا لڑکوں میں گردے کی بیماری…
طیارے میں موجود سانپ دوران پرواز مسافروں کے لیے وبال جان بن گیا
بینکاک: برسہا برس قبل مشہور ہالی وُڈ فلم Snakes on a Plane میں سانپ کو ہوائی جہاز میں دکھایا گیا تھا۔ اب تھائی لینڈ کی ایک فلائٹ میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب دورانِ پرواز ہوائی جہاز میں سانپ کو موجود پایا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل…
پاک ایران تعلقات معمول پر آنے سے فضائی ٹریفک میں بہتری
اسلام آباد/ کراچی: پچھلے تین روز سے جاری کشیدگی کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے پر فضائی ٹریفک میں بھی بہتری آگئی۔
مغربی سمیت سے پاکستان کی حدود میں آنے والی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ایران سمیت مغربی سمت سے…
میں ٹیپ ریکارڈر، ہر سیاسی جماعت کے لیے گاسکتا ہوں، راحت فتح
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں اور ہر سیاسی جماعت کے لیے گانا گاسکتے ہیں۔
راحت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ…
2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار
کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز پکڑا گیا۔ پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد ملزم عبدالغفار عرف امجد…
شعیب ملک سے ثانیہ نے خود خلع لی، والد ثانیہ مرزا
حیدرآباد دکن/ کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل سامنے آگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اس…
کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔
ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئرز کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔
پوسٹ کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا گیا…
سندھ اور پاکستان کا کارپوریٹ فارمنگ کی جانب انقلابی قدم
بلال ظفر سولنگی
سندھ اور ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں کارپوریٹ فارمنگ کے لیے 52713ایکڑ اراضی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حوالے کردی ہے۔ 75برس سے غیر استعمال شدہ اس…