براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فنکار پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر پوسٹ نہ کریں، صحیفہ جبار

کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ساتھی فنکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر مت پوسٹ کریں۔ صحیفہ نے انسٹا گرام کی پوسٹ میں لکھا کہ انفلوئنسر اور فنکار صرف اچھے…

مکہ کے پہاڑ پر موجود عجیب الخلقت جانور کی ویڈیو وائرل

مکۃ المکرمہ: مکہ کے پہاڑوں سے عجیب الخلقت جانور دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین میں تذبذب کی لہر پائی جاتی ہے۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کے شہر مکہ کے پہاڑ جبل خندمہ سے نکلے عجیب الخلقت جانور کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں اس…

پاکستانی والدین کے انگلش اسپنر بیٹے کو بھارت داخل نہیں ہونے دیا گیا

ابوظبی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کو والدین کا پاکستان سے تعلق ہونے کی وجہ سے بھارت آنے سے روک دیا گیا۔ ویزا مسائل کے سبب انگلینڈ کے نوجوان کرکٹر شعیب بشیر بھارت کا سفر نہیں کرسکے، ان کے بغیر ٹیم حیدرآباد دکن پہنچی، انگلش کرکٹ بورڈ بی…

چاند پر پانی اور ہائیڈروجن بننے کے نظام کا انکشاف

واشنگٹن: نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے، جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جارہا…

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش

کراچی: پیر کی صبح سویرے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے بعد شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، اسکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں موسلادھار…

موسم سرما میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے حیرت انگیز فوائد

نیویارک: سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بظاہر تکلیف دہ لگتا ہے، تاہم سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ ٹھنڈے پانی سے نہانا درحقیقت متعدد صحت بخش فوائد کا حامل ہے جو کچھ یوں ہیں۔ ٹھنڈے پانی سے نہانے سے خون کی گردش تیز ہوتی ہے، جسم کے اہم اعضاء میں…

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو ذکاء اشرف کی جگہ پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے بھی نامزد کردیا گیا ہے۔ ذکاء اشرف کا استعفیٰ منظور کرکے محسن نقوی کو پی…

کراچی: ملازمت سے نکالنے پر شہری کی بیوی، بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

کراچی: شہر قائد میں شارع فیصل وائرلیس گیٹ کے مقام پر فلیٹ کے رہائشی شہری نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں وائرلیس گیٹ شارع فیصل کے فلیٹ سے ملیں۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون اور 3…

مودی کے ہاتھوں شہید بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی رام مندر میں 161 فٹ لمبے گلابی…

کچھ رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں، عائشہ عمر

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ آج بھی میرے کچھ رشتے دار ماضی کی افواہوں کو سچ سمجھتے ہیں۔ اداکارہ عائشہ عمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں سوشل میڈیا کے منفی پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ تو کیا کیا نہیں ہوا، پہلے میں بہت خوف زدہ…