براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

عمران عباس کی بھارتی پنجابی لڑکی سے عشق پر مبنی فلم کب ریلیز ہوگی

لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی کا ٹریلر جاری کیا، اس فلم میں…

مسافر کی ہوائی جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر پَر کے اوپر چہل قدمی

میکسیکو سٹی: مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر پرَ کے اوپر چہل قدمی شروع کردی۔ بیرون ملک کے نشریاتی ادارے کے مطابق میکسیکو ایئرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی جانے والی پرواز میں چار گھنٹے سے زائد تاخیر پر ایک مسافر کا پارہ ہائی ہوگیا جس…

برازیل میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

برازیلیا: ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے برازیل کی ریاست میناس گیریس میں پہاڑی علاقے میں ایک آبشار کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار طیارے نے برازیل کی…

زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرکے اپنی عمر میں اضافہ کریں

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک فرد جتنی زیادہ تعلیم حاصل کرتا جاتا ہے، اس کی زندگی اتنی ہی طویل ہوتی جاتی ہے۔ دی لانسیٹ پبلک ہیلتھ جریدے میں شائع شدہ عالمی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی شخص کی تعلیم کی سطح جتنی زیادہ ہوگی، اس…

انسان کو وہی کرنا چاہیے جو اس کا دل کرے، شعیب ملک

کراچی: کرکٹر شعیب ملک کا مشورہ ہے کہ انسان کو لوگوں کی پروا کیے بغیر وہی کرنا چاہیے جو اس کا دل کرے۔ قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید ان دنوں دوسری شادی کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، اسی دوران شعیب کے کہیں سابقہ اہلیہ ثانیہ…

مایا علی سنگل، اپنی محبت کا اظہار کروں گا، اُسامہ خان

لاہور: ٹی وی اور فلم کے نوجوان اداکار اسامہ خان نے اداکارہ مایا علی سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اسامہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے، جہاں اُنہوں نے گفتگو میں اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد…

ہمہ جہت خوبیوں کے حامل صحافی نادر شاہ عادل انتقال کرگئے

کراچی: پرنٹ میڈیا کی دُنیا کا بڑا نام، صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اُن کا صحافتی کیریئر پانچ عشروں پر محیط تھا، وہ 23 اپریل 1950 کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے، انہوں نے صحافت کراچی کے علاقے لیاری سے شروع کی…

سائفر کیس فکس میچ، عوام نواز شریف کو جیتنے نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں، یہ میچ فکس ہے، نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہوجائے گی، سب کو پتا ہے اسے معلومات کہاں سے ملی؟ عدالت اسے بلاکر…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح کم کردی گئی۔ ادارہ قومی بچت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کردیا۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 0.40 فیصد کمی سے 16 فیصد ہوگئی۔ ادارہ قومی بچت…