براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

عالمی شہرت یافتہ گلوکار زین ملک کب پاکستان آئَیں گے؟

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کے پاکستان آنے کی طرف برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اشارہ دے دیا۔ جین میریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بی بی سی کا ایک مضمون پوسٹ کیا جس میں برطانوی گلوکار زین کے پاکستانی…

سندھ: تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: ملک کے بلحاظ آبادی سب سے بڑے صوبے پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تمام نجی و سرکاری…

پاکستانی 6 ماہ میں ساڑھے 9 کھرب کی چائے پی گئے

کراچی: چائے پاکستان کا پسندیدہ ترین مشروب ہے، ملک کے طول و عرض میں وقت چائے پینے والوں کا رش پایا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ گزشتہ برس صرف 6 ماہ کے دوران پاکستانی 9 کھرب 42 ارب سے زائد کی چائے پی گئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق…

شاہ سلمان کے فرمان پر سعودیہ میں بارش کے لیے نماز استسقاء ادا

ریاض: سعودی عرب میں بارش کے لیے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نماز استسقاء کی ادائیگی کے لیے فرمان جاری کیا گیا تھا، جس میں عوام سے آج بارش کی دعا کے لیے نماز استسقاء ادا…

برطانیہ کے ارب پتی تاجر ڈینی لیمبو کا قبول اسلام، عمرہ ادائیگی

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو مشرف بہ اسلام ہوگئے۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر…

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: 8 فروری کو عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی اور سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا…

ملائیشیا کے نئے بادشاہ کی بیش بہا دولت کے دُنیا بھر میں چرچے

کوالالمپور: ملائیشیا کے نئے بادشاہ 65 سالہ سلطان ابراہیم کی دنیا بھر میں موجود وافر دولت کے چرچے سننے میں آرہے ہیں، ایک اندازے کے مطابق ان کا خاندان 5.7 ارب ڈالر سے زائد اثاثوں کا مالک ہے، جس میں کاریں، نجی فوج اور طیارے بھی شامل ہیں۔…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب جاں بحق

باجوڑ: پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار نے بتایا کہ صدیق آباد…

عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، 5.62 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی اور بجلی کی قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں کی، جس…