براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سائیکلنگ، تیراکی پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے میں معاون

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مرد حضرات جاگنگ، سائیکلنگ یا تیراکی کی مقدار میں اضافہ کرتے ہوئے پروسٹیٹ کینسر کے امکانات کو ایک تہائی سے زیادہ کم کرسکتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ…

بہترین سیکیورٹی انتظامات، انتخابات پُرامن ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ مرتضیٰ سولنگی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا، پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہا ہے، ہماری سیکیورٹی فورسز…

امریکا کے عراق اور شام پر درجنوں فضائی حملے، کئی افراد شہید

واشنگٹن/ بغداد/ دمشق: عراق اور شام میں 85 مقامات پر امریکا کی فوج نے فضائی حملے کردیے، امریکی حملوں سے عراق میں ایک جب کہ شام میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ایران نواز ملیشیا پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا…

میٹا کو مارک زکر برگ کی موت کے خدشات نے آگھیرا

نیویارک: فیس بک اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکر برگ کی موت کے خدشات نے آگھیرا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا نے گزشتہ ہفتے جاری کی گئی فنانشل رپورٹ میں زکر برگ سے متعلق تشویش کا…

شاہ غازی مزار احاطے میں اپنی قبر کی جگہ مختص کروالی ہے، مصطفیٰ قریشی

کراچی: پاکستانی فلموں کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنی قبر کی جگہ مختص کروادی ہے۔ مصطفیٰ قریشی نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا کہ میری اہلیہ کی تدفین کراچی میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے…

کینسر کے باعث یادداشت پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق انکشاف

سالٹ لیک سٹی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ خاص کینسر کی رسولیوں سے خارج ہونے والے وائرس نما پروٹین مدافعتی نظام کو بے قابو کرتے ہوئے دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں۔ اینٹی ایم 2 پیرا نیوپلاسٹک نیورولوجیکل سنڈروم نامی کیفیت کے…

پونے تین سو سال سے زائد قدیم لیموں کتنے لاکھ میں نیلام ہوا

لندن: ایک پُرانی الماری کی دراز سے ملنے والے 285 سال پُرانے لیموں کو 1780 ڈالر(پاکستانی 4 لاکھ 92 ہزار 897 روپے) میں نیلامی۔ برطانیہ کے علاقے شروپ شائر سے تعلق رکھنے والے بریٹلز آکشنیئرز کا کہنا تھا کہ ایک خاندان ان کے نیلام گھر میں 19…

آج جس مقام پر ہوں، اس کا سہرا سرفراز احمد کے سر بندھتا ہے، بابراعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سرفراز احمد کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ ٹوئٹر (ایکس) پر لائیو سیشن کے دوران گزشتہ روز بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیفی بھائی (سرفراز احمد) واقعی میرے بلے کی تعریف…

لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں، طوبیٰ انور

کراچی: میڈیا کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں،…

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا شرط رکھی؟

کراچی: آل راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ کرکٹرعماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میں میرے کردار سے متعلق وضاحت…