براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں چل بسا

لندن: دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے برطانوی بزرگ جان ٹینس ووڈ 112 سال کی عمر میں چل بسے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جان گزشتہ روز( 25 نومبر) کو انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ میں واقع ایک کیئر ہوم میں وفات پا گئے۔ جان کے خاندان نے بھی…

معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل

کراچی: معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ ان دنوں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا ایک کے بعد دوسرا واقعہ سامنے آرہا ہے، اس سے قبل متھیرا، امشا رحمان اور مناہل ملک کی نامناسب ویڈیوز سوشل…

صائم کی سنچری، دوسرے ون ڈے میں پاکستان 10 وکٹوں سے کامیاب

بلاوائیو: اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا، جہاں…

پی ٹی آئی مظاہرین کی ڈی چوک آمد، بھاری سیکیورٹی تعینات، گرفتاریوں کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی…

پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں، چاہت فتح علی خان

کراچی: اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے سوشل میڈیا پر تیزی سے مشہور ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔ چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات…

پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن کا قیام تاریخی موقع ہے

کراچی: پاکستان کے چاروں صوبوں سے 20,000 سے زائد خواتین کمیونٹی ہیلتھ ورکرز پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرزفیڈریشن بنانے کے لیے متحد ہوگئیں۔ ملک کی پہلی نیشنل کمیونٹی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین ملک بھر میں بنیادی صحت کی دیکھ بھال فراہم…

ٹی 20 انٹرنیشنل: 7 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ

لاگوس: ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سب ریجنل افریقا کوالیفائر گروپ سی کے میچ میں نائیجیریا کے 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری…

پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد کی حیات میں اضافے کا انکشاف

نیویارک: ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے پایا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا اب زیادہ لوگ طویل عرصے تک زندہ رہ رہے ہیں۔ امریکا میں سب سے مہلک کینسر پھیپھڑوں کا تصور کیا جاتا ہے، تاہم ایک نئی رپورٹ جو ریاست بہ ریاست کینسر کیسز کا جائزہ لیتی…

سندھ میں نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وادی مہران کے نوجوانوں کے لیے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے…

عمران خان کی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے…