براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آنتوں کے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کے خلاف موثر ہتھیار قرار
ڈبلن: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہماری آنتوں میں رہنے والے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
یہ دریافت پیٹ اور دماغ کے درمیان تعلق کے سبب لوگوں کے رویوں پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے مقدمے کو مضبوط…
کسی آر او کو نہیں بدلا، نتائج میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی: الیکشن کمشنر سندھ
کراچی: الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کہا ہے کہ 100 فیصد یقین ہے نتائج میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔
الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے ایکسپو سینٹر ڈسپیچ سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ اکثر پولنگ سامان کی تقسیم میں…
حکومت عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔
بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے…
ضلع اٹک سے سونے کے ذخائر دریافت، 600 ارب کا ریونیو جنریٹ ہوگا
لاہور: سونے کے ذخائر کی پنجاب کے ضلع اٹک سے دریافت ہوئی ہے۔
صوبائی وزیر کان کنی و معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے۔ ایک محتاط…
ٹی وی اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی کے مقبول اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے۔
اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنا…
انتخابات کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا، پی ٹی اے
اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ 8 فروری کو انتخابات کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پولنگ ڈے پر صارفین کو انٹرنیٹ کی…
چھوٹا ترین روبوٹ بناکر ہانگ کانگ کے انجینئرز نے پاکستانی ریکارڈ توڑ ڈالا
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے 4 انجینئروں نے دنیا کا سب سے چھوٹا ہیومنائیڈ روبوٹ بناکر پاکستانی انجینئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
ڈائیوسیسن بوائز اسکول سے تعلق رکھنے والی روبوٹکس کی ٹیم کے چار ارکان آرون ہو ییٹ فنگ، آئزک زیکری ٹو،…
انتخابات میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کریں گے، احمد شاہ
کراچی: سندھ کے نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کریں گے۔
سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ کل لاڑکانہ میں ڈی سیز اور محکموں کے عہدیدار…
وزن کم کرنے کے لیے کیا جانے والا علاج بلڈپریشر میں کمی کا باعث
نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈپریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کو شائع شدہ پہلی تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ وزن یا موٹاپے کا…
پندرہویں منزل سے کودنے والا شہری معجزاتی طور پر محفوظ
قاہرہ: پندرہویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کرنے والا شہری معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔
العربیہ کی رپورٹ میں مصر میں پیش آئے حیران کن واقعے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر لویف میں حالات سے تنگ شہری نے خودکشی…