براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی کی رکنیت اور چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بھجوادیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ…
الزام لگانا آپ کا حق تو ثبوت بھی دے دیں: چیف جسٹس کا ردعمل
اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا ردعمل سامنے آگیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الزامات تو کوئی کچھ بھی لگاسکتا ہے، الزام لگانا آپ کا حق…
دھاندلی الزامات مسترد، کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر پنڈی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن…
عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ریلیز ہوتے ہی چھاگئی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی پہلی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی بھارت سمیت دیگر کئی ممالک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی چھاگئی ہے۔ اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
عمران عباس کی فلم جی…
انٹر فرسٹ ایئر 2023 امتحان میں طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ
کراچی: انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی۔
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کردہ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انچارج…
اداکاروں کو مسلسل بُرے کام کی آفرز، ڈرامہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، یاسر حسین
کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خامیاں کُھل کر بیان کر ڈالیں، انہوں نے کہا کہ یہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، اسی لیے وہ نہیں چاہتے کہ اُن کا بیٹا اس انڈسٹری کا حصہ بنے۔
یاسر حسین نے گزشتہ دنوں…
تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا
تہران: ملک کے ہونہار سپوت نے بڑا اعزاز جیت لیا، 33 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈمیڈل جیت لیا جب کہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حمزہ سعید…
میرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب
تحریر: زاہد حسین
غالب پر لکھنا بھی بس "لانا ہے جوئے شیر کا" والا معاملہ ہے۔ ساری رات غالب پر لکھ لکھ کر مٹاتا، پھر لکھتا اور مٹاتا رہا۔ بہت کچھ ڈاؤن لوڈ بھی کیا، لیکن جو کچھ لکھا، جو کچھ سوچا، جو کچھ ڈاؤن لوڈ کیا، سبھی غالب کے سامنے ہیچ…
آئٹم سانگ جنسی اشتعال کا باعث، ان کے حق میں نہیں، حمزہ عباسی
کراچی: پاکستانی ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ کسی طرح کے آئٹم سانگ کے حق میں نہیں کیوں کہ ان کی نظر میں ایسے گانے جنسی طور پر اشتعال دلانے یا جنسی خواہشات کو بیدار کرنے والی شاعری اور مناظر پر مبنی ہوتے…
کیا محمد حفیظ کو پی سی بی کے اہم عہدے سے فارغ کردیا گیا؟
لاہور: پی سی بی میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات…