براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بشریٰ انصاری موجودہ ڈراموں کے عجیب و غریب ناموں سے نالاں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کی۔ ویڈیو میں بشریٰ…

چڑچڑے افراد میں دل کی بیماریوں کا شکار ہونے کے خدشات

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم نے ذہنی صحت اور قلبی کارکردگی کے درمیان تعلق…

دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور ان کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں۔ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

حکومت سازی کے لیے اپنے موقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی پی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس عدلیہ کا امتحان ہے، عدالتی قتل ہوا امید ہے بہت جلد اس عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ نہیں کہہ سکتے کہ پرانی بات ہوگئی۔ ذوالفقار علی بھٹو کیس کے بعد سپریم…

چین کی عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستان کو مبارک باد

بیجنگ: چین نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستان کو مبارک باد دی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار انداز میں ہوئے، پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد دیتے ہیں۔ ترجمان…

لیونل میسی نے بارسلونا کلب کو بیلن ڈی آر ٹرافی عطیہ کردی

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے اپنی آٹھویں بیلن ڈی آر ٹرافی سابقہ کلب بارسلونا میوزیم کو عطیہ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کلب انٹرمیامی کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں…

میری عمر میری مرضی، عمر سے متعلق سبق پڑھانا بند کریں، عفت عمر

لاہور: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ناقدین کو بھرپور جواب دیا ہے۔ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی ڈانس کرتی ہوئی ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا…

پی ٹی آئی کی حکومت چاند پر دیکھیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جارہی ہے، وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں 15 سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران خان ہی پی ٹی آئی اور…

کراچی میں مغربی سسٹم کے تحت 25 فروری کو بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں…

بلیک میلنگ پر راحت فتح علی نے سابق منیجر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

لاہور: اپنے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے بلیک میلنگ اور یوٹیوب چینل کے بغیر اجازت استعمال پر مقدمہ درج کرادیا۔ راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی اے لاہور کے سائبر کرائم سرکل میں…