براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عربی خطاطی کا حامل لباس پہنی خاتون کی جان بچانے پر لیڈی اے ایس پی کو خراج تحسین
لاہور: اچھرہ میں عربی حروف سے مزین لباس پہن کر آنے والی خاتون کو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہوراے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچالیا۔
گزشتہ روز لاہور کے اچھرہ بازار میں شوہر کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد، صدر نے واپس بھیج دی
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے.
نگراں وفاقی حکومت کا مؤقف ہے…
کرپشن کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
نیب پراسیکیوٹر نے…
مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم کے مطالبات سے اصولی اتفاق
کراچی: پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔
ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ایم کیو ایم کے مطالبوں پر حتمی اتفاق کے لیے مذاکرات آئندہ دنوں ہونے ہیں، تاہم ن لیگ نے ہمارے مطالبات…
کئی نوجوان لڑکے میسیج پر شادی کی پیشکش کرچکے، صبا فیصل
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج پر شادی کی پیشکش کرچکے ہیں۔
اداکارہ صبا فیصل نے ایک سوال کہ کیا آپ نے کبھی کسی جنونی فین کا سامنا کیا جو بالکل پاگل ہو؟ دیوانگی…
باسط علی کا شاہین کی جگہ رضوان کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ
کراچی: سابق جارح مزاج بلے باز باسط علی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی 20 میں قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز دے دی۔
پی ایس ایل کے حوالے سے خصوصی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ وہ…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت کا انکشاف
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں…
شیر افضل کو بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان مہنگا پڑگیا، شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پر اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا…
اٹلی میں بوڑھے افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ پکڑا گیا
روم: حال ہی میں اٹلی میں مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف بوڑھے افراد پر مشتمل ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرف دی جرمن، 68 سالہ سینڈرو بروزو اور 77 سالہ رنیرو پولا کو ڈاک خانوں میں کئی مسلح ڈکیتیوں کے بعد گرفتار…
ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرائے جانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔
دھیان رہے کہ صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت…