براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ن لیگ کیساتھ ایم کیو ایم کا حکومتی بینچ پر بیٹھنے کا فیصلہ، معاہدہ طے
اسلام آباد: ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ تین نکات پر مشتمل…
یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع
اسلام آباد: یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
حکام کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2…
نئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ کو ہوگا، شیڈول جاری
اسلام آباد: ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو عمل میں آئے گا۔ شیڈول کا اجرا کردیا گیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔
وزیراعظم کے لیے…
سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ، کراچی میں کل نجی و سرکاری اداروں میں ہاف ڈے
کراچی: شہر قائد میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں ممکنہ بارش سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو…
کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کا پیٹ خراب، ایک اسپتال داخل
کراچی: پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہوگیا جبکہ ایک کھلاڑی اسپتال میں داخل ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے 13 کھلاڑیوں کو بدہضمی کی شکایات ہوگئی ہے۔ ڈینئل سیمز کو ڈرپ لگی ہیں، ڈوپلائی بھی اسپتال میں…
یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ، فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جان کی بازی ہارگیا
کراچی: شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 4 اے میں پیش آیا۔
ایس پی فرحت کمال نے بتایا کہ مقتول فوڈ…
ٹیکساس کے جنگلات میں آتشزدگی، تاریخ کی دوسری عظیم آگ قرار
واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دے دیا گیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس نے اب چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی…
کراچی میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک بارش متوقع
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جمعہ کی صبح سے ہفتے کی رات تک ہلکی تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، ایئرپورٹ، گلشن حدید، اسٹیل ٹاؤن اور گڈاپ میں ژالہ باری کا امکان ہے، شہر میں ٹھنڈی اور خشک…
گوادر میں طوفانی بارشیں، متعدد علاقے زیر آب، شہریوں کی نقل مکانی
گوادر: بلوچستان کے ساحلی حصے گوادر اور ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔
گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے گوادر میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی، شہر میں 185 ملی میٹر تک ہونے والی بارش…
چلی کے سمندر سے سو سے زائد نئی آبی حیات کی دریافت
سینٹیاگو: جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاڑی میں سائنس دانوں نے آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
یہ انواع چلی اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے…