براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بچپن میں واپس نہیں جانا چاہتا، کئی سال جنسی استحصال ہوا، عدیل ہاشمی

کراچی: مزاحیہ اداکار عدیل ہاشمی نے کم عمری میں جنسی استحصال کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکار عدیل ہاشمی نے بتایا کہ میرے ماضی میں اتنے دل خراش واقعات ہیں کہ کیا بتاؤں، چہرے پر سجی یہ مسکراہٹ بناوٹی ہے نہ جانے…

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ہاں ننھی پری کی آمد

راولپنڈی: پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ کو نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کے ہاں یہ تیسری اولاد کی…

برطانوی شہری موت کے 50 منٹ بعد پھر جی اُٹھا

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ شہری بین ولسن دو مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد میڈیکل کے تجزیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے معجزاتی طور پر جی اُٹھے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں دی میٹرو کے حوالے سے بتایا گیا کہ 31 سالہ بین ولسن کو گزشتہ…

لو بلڈپریشر کی مختلف اقسام اور وجوہ سے متعلق بڑا انکشاف

نیویارک: ہم اکثر ہائی بلڈ پریشر کے نقصانات کے بارے میں سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں، تاہم بلڈپریشر کا کم ہوجانا کتنے سنگین مسائل کا سبب بن سکتا ہے، اس کے بارے میں زیادہ بات نہیں کی جاتی۔ کم بلڈ پریشر (hypotension) بالخصوص بوڑھے افراد میں کولہے…

سعودیہ میں رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی لگادی گئی

ریاض: رمضان المبارک میں سعودی عرب کی مساجد میں افطار پر پابندی لگادی گئی، سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس…

پاکستانی قوم جاہل، لوگ کسی کو خوش دیکھ کر حسد کرتے ہیں، نعمان اعجاز

لاہور: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے قوم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم جاہل اور احساس کم تری میں مبتلا ہے۔ نعمان اعجاز نے نجی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ ہماری قوم جاہل ہے، یہاں لوگ کسی دوسرے کو خوش نہیں دیکھ سکتے۔ کوئی…

کراچی میں نوجوان کی بیوی کی وفات کے غم میں خودکشی

کراچی: آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے شاہ لطیف ٹاؤن میں گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن محمد مٹھل نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت 30 سالہ محمد شہباز ولد محمد شریف کے نام سے ہوئی، جو آئل ٹینکر کا ڈرائیور تھا، اس نے ہفتے…

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ: پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ…

پاکستانی طلباء نے دل کی خرابی کی نشاندہی کرنے والا جدید آلہ بناڈالا

کراچی: شہر قائد کی نجی یونیورسٹی کے طلباء نے بائیومیڈیکل انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی مدد آپ کے تحت دو نئی شاندار ایجادات کی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سلیم حبیب یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی پہلی دو روزہ بائیو میڈیکل…

یتیم بچے گود لینا جانوروں کو پالنے سے بہتر ہے، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ پالتو جانوروں کے شوقین افراد زیادہ جانور رکھنے کے بجائے کسی یتیم بچے کو گود لے کر پال لیں۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک پوڈکاسٹ میں کہنا تھا کہ وہ ایسے لوگوں کو جانتی ہیں جو اپنے پالتو جانوروں…