براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دبئی پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون

دبئی: گداگروں کے خلاف دبئی میں بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ دبئی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ بھیک دینے سے گریز کریں اور گداگروں کی حوصلہ شکنی کریں۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گداگروں پر 5 ہزار درہم جرمانہ عائد ہوگا اور…

بااختیار عورت، وقت کا اہم تقاضا

دنیا کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو میرا سلام، ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، مگر افسوس کہ اب یہ دن خواتین کے حقوق مانگنے یا خواتین کی مظلومیت پر بات کرنے کے بجائے خواتین پر طنز…

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے پھر منگنی رچالی

نیویارک: بین الاقوامی سطح پر میڈیا انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ گردانے جانے والے روپرٹ مرڈوک نے 92 برس کی عمر میں پھر منگنی رچالی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق روپرٹ مرڈوک 67 برس کی مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوخوا سے چند ہفتوں میں…

انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قیدیوں کے لیے حکومت کی جانب سے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔…

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے!

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے عورتوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو…

بچپن سے ہی مرگی کے مرض میں مبتلا ہوں، نادیہ جمیل

کراچی: اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے ہی مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ حال ہی میں نادیہ جمیل نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں جب 5 برس کی تھی تو میرا دایاں ہاتھ ٹوٹ گیا تھا،…

جرمن قونصلیٹ میں عالمی یوم خواتین پر پہلے گول میز ڈائیلاگ کا انعقاد

کراچی: آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس مناسبت سے جرمن قونصلیٹ میں پہلے گول میز مذاکرے (راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ) کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارپوریٹ اور کاروباری خواتین رہنمائوں کے ایک پاور ہاؤس نے حصہ لیا۔ گول میز ڈائیلاگ…

وزیراعظم کی نج کاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نج کاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نج کاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اداروں کی نج کاری کے عمل پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی…

بولی وُڈ میں کام کی آفر ملی تو فوری قبول کرلوں گی، سارہ خان

کراچی: ٹی وی صف اول کی اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور اُن کے کام کو بہت پسند کرتی ہیں۔ سارہ خان اور اداکار بلال عباس ڈرامے عبداللہ پور کا دیوداس میں جلوہ گر ہورہے ہیں، حال ہی میں اس ڈٖرامے…

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کافی کوشش کی مگر امریکا نہیں مانا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی…