براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جنوبی کوریا میں کافی چرانے والا طوطا پکڑا گیا

سیئول: جنوبی کوریا میں کافی چرانے والے طوطے کو پولیس نے پکڑلیا۔کورین اینیمل ریسکیو اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے ایک ضلع یونگ ڈیونگپو میں کافی کی ایک دکان میں آکر گاہکوں کی کافی چرانے والے طوطے کو

ای چالان کے جرمانے کم نہیں کیے جائیں گے، صوبائی وزیر ناصر شاہ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان صرف کراچی والوں کے لیے ہے، جرمانے کم نہیں کیے جائیں گے۔ناصر حسین شاہ کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کی میٹنگ تھی، سندھ میں ڈویژنل بورڈ کو

دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ تیجس گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

دبئی: ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔بھارتی ایئر فورس نے دبئی ایئر شو کے دوران مقامی طور پر تیار ہونے والے لڑاکا طیارے تیجس کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔بھارتی ایئرفورس

پی ایس ایل فرنچائزز اور اُن کے مالکان کیلئے بڑے انعام کا اعلان

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔محسن

چھوٹے ماہی گیر، بڑی محنت: عالمی دن کی اہمیت

دانیال جیلانی ہر سال 21 نومبر کو دنیا بھر میں ماہی گیروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن ماہی گیری کے شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کی محنت، قربانی اور ان کے سماجی و اقتصادی کردار کو اجاگر کرنے کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔ ماہی

گلوکار بلال مقصود نے یونیسـیف کے تعاون سے پکے دوست سیزن بچپن بے مثال کا اجرا کردیا

کراچی: بچوں کے عالمی دن پر نامور گلوکار بلال مقصود نے یونیسیـف کے تعاون سے آغا خان یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا، ٹیلی ویژن اور فلموں کی معروف اداکارہ صنم سعید نے کمپیئرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔ بلال مقصود، فلم

پیرس میں شہزادی ڈیانا کے مومی مجسمے کی دھوم

پیرس: فرانس کے شہر پیرس کے میوزیم میں شہزادی ڈیانا کے مومی مجسمے کی رونمائی کی گئی، جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔یہ مجسمہ کالا ریونج ڈریس پہنے ہوئے ہے جو ڈیانا نے 1994 میں لندن کے سیرپنٹائن گیلری ایونٹ میں پہن رکھا تھا۔ اسی رات کنگ

کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اقدامات اولین ترجیح ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ملکی صنعتی ترقی پر قائم نجی شعبے کی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں صنعتی ترقی

میکسیکو سے تعلق رکھنے والی فاطمہ بوش مس یونیورس منتخب

بینکاک: مس یونیورس کا تاج میکسیکو سے تعلق رکھنے والی فاطمہ بوش اپنے سر پر سجانے میں کامیاب۔25 سالہ فاطمہ بوش انسانیت دوست سرگرمیوں اور رضاکارانہ کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ فائنل سے پہلے کی ڈرامائی صورت حال کے باوجود فاطمہ نے جیت اپنے نام کر

کراچی: ضلع جنوبی میں پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

کراچی: شہر قائد کے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے ضلع جنوبی میں غیر قانونی پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا