براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

خالہ کے انتقال کے بعد عروج پر شوبز انڈسٹری چھوڑی، سارہ چوہدری

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی ہے۔ سارہ چوہدری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سال 2002 میں شوبز میں اپنے کیریئر کا…

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق، پنجاب حکومت باز آجائیں، گنڈاپور

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے تو پھر دیکھتا ہوں کہ…

پاکستان نے پڑوسی ملک کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی کی۔…

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 32 سینٹ فی…

شیرِ سندھ، سید صبغت اللہ شاہ راشدی دوم کا یوم شہادت

ڈاکٹر عمیر ہارون برصغیر پاک و ہند پر انگریزوں کا قبضہ ہو چکا تھا۔ ہندوستان کے رہنے والوں کو جبری غلامی کا طوق پہنا دیا گیا تھا۔ لوگ بے بسی، مجبور و لاچاری کے عالم میں کسی مسیحا کے منتظر تھے کہ کوئی ہمارا غمگسار آئے اور

ڈاؤ یونیورسٹی کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین بنانے میں کامیاب

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین ڈاؤ ریب تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ڈاؤ ریب کا افتتاح کیا۔ ویکسین ایک…

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

کراچی: رکن قومی اسمبلی شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کانگریس کا اہم اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں قومی اسمبلی کی رکن سیدہ شہلا رضا کو…

سرد ترین مقام پر پوسٹ آفس کی جانب سے انوکھی ملازمت کی پیشکش

کیمبرج: ایک پوسٹ آفس نے نوکری کے لیے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمے داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن پوسٹ آفس کو خطوط چھانٹنے اور پینگوئن گننے کے لیے چار ماہ کی مدت کے…

پاکستان خوش ترین ممالک کی فہرست میں شامل

واشنگٹن: خوش ترین 143 ممالک کی اقوام متحدہ کی مرتب کردہ فہرست میں مسلسل ساتویں بار یورپی ملک فن لینڈ اوّل نمبر پر ہے۔ ڈنمارک اور آئس لینڈ اپنی دوسری اور تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…

تمام کھانے اور سحری و افطار شوہر بناتے ہیں، صرحا اصغر

کراچی: ٹی وی اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے اور وہ صرف چکھنے کا کام کرتی ہیں۔ صرحا نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی بہن کے ساتھ سحری…