براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستان کا مثبت چہرہ

فرحین اقبال ہم ہمیشہ پاکستان کا منفی پہلو ہی کیوں اجاگر کرتے ہیں؟ کیا پاکستان میں صرف بُرے لوگ ہی رہتے ہیں؟ کیا پاکستان میں ہر طرف دھوکہ دہی ہے؟ یہ بڑی زیادتی ہوگی کہ ہم پاکستان کے صرف منفی پہلو کو اجاگر کیا جائے اور مثبت باتوں کو نظر

جنوبی کوریا دشمن، کوئی رابطہ نہیں رکھنا چاہتے، کم جونگ ان

یانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ہمسایہ ملک جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے تمام مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ نے اپنے سخت ترین حریف جنوبی کوریا سے تمام

امریکی خبر رساں ادارے کی مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ

فلوریڈا: یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے بھی بھارتی وزیراعظم مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ دے دی۔ یو پی آئی کے ایک مضمون میں کرنل ریٹائرڈ ویس مارٹین نے کہا کہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف مہم تیز کردی گئی، انہیں سڑکوں پر مارا گیا

کورونا بحران، سندھ میں صورت حال سنگین، ہر چوتھے شخص کا ٹیسٹ مثبت

کراچی: سندھ میں کورونا وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے ٹیسٹس میں سے 25 فیصد کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6995

اسٹیل مل ملازمین کا ملازمت سے فارغ کیے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع

کراچی: ملازمت سے فارغ کیے جانے کے خلاف پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پاکستان اسٹیل کے 9350 ملازمین نے ملازمت سے نکالے جانے پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے 2006 میں

دُنیا بھر میں کورونا وبا 4 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گئی، متاثرین 72 لاکھ

واشنگٹن/ لندن: دنیا بھر میں کورونا نے 4 لاکھ 8 ہزار 782 زندگیاں نگل لیں، برازیل میں مزید 813، امریکا میں 586 اور میکسیکو میں 354 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 71 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی، اب تک 35 لاکھ سے زائد

کورونا کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ میں معمولات زندگی بحال

ویلنگٹن: کورونا کے خاتمے کے اعلان کے بعد نیوزی لینڈ میں لوگ معمول کی زندگی سے لطف اندوز ہونے لگے۔ آکلینڈ اور ویلنگٹن میں ریستوران اور کیفے کھل گئے، پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلنے لگی، لوگوں نے جم میں جاکر ورزش بھی کی، زندگی کی رونقوں سے محظوظ

شہباز کی نیب پیشی، ایک گھنٹہ تحقیقات

لاہور: شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں‌ آج نیب میں‌ پیش ہوئے، جہاں‌ ان سے ایک گھنٹہ تک تحقیقات کی گئیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے 37 سوالات کیے گئے جن میں سے وہ صرف 4 کے جواب دے سکے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے نیب تحقیقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وفاقی کابینہ کو وفاقی بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی، کابینہ ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا کی وبائی صورت حال کا جائزہ لے گی، وفاقی کابینہ چینی بحران سے متعلق کمیشن

سعودی حکومت کا حاجیوں کی تعداد مختصر ترین رکھنے پر غور

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے باعث رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں