براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نوشکی سانحے میں ملوث ملزمان کی شناخت، 4 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ: کچھ روز قبل نوشکی میں مسافروں کو بس سے نکال کر اغوا کرنے کے بعد قتل کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نوشکی میں 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے…

مصری ماہرین فلکیات کی عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کی پیش گوئی

قاہرہ: مصر سے تعلق رکھنے والے فلکیاتی ادارے جیوفزیکل ریسرچ نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ رخصت ہوچکا اور اب دنیا بھر کے مسلمان اسلامی کیلنڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ کا بے چینی سے…

ایرانی شہری نے سونے اور ڈالرز سے بھرا تھیلا مالک تک پہنچادیا

علی گودرز: ایران کے شہری نے کچرے سے ملنے والا ڈالر اور سونے سے بھرا بیگ اصل مالک کو لوٹاکر بڑی مثال قائم کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایرانی شہری کو سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا۔ 52 سالہ نامعلوم شہری جو ایرانی شہر…

عدنان کیا اپنی ماں، بہن کو بھی مکھی کہتے ہیں؟، فضا علی

کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اداکار عدنان صدیقی کے متنازع بیان پر اُن سے سخت سوال کرڈالا۔ فضا علی نے اپنے شو کے دوران کہا کہ ماہِ رمضان میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین کو ایک جیسا قرار دیا تھا،…

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، پانی ہی پانی، متعدد پروازیں متاثر

دبئی: یو اے ای میں طوفانی بارشوں نے سب پانی پانی کردیا، دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر پانی کھڑا ہونے کے باعث ملکی اور غیر ملکی فلائٹ آپریشن…

مصنوعی ذہانت، سب سے زیادہ مہنگی مہارت کون سی ہوگی؟

ٹیکساس: مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر راغب ہیں۔ بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں، لیکن…

چینی کمپنی کا انوکھا اقدام، اداس ہونے پر ملازمین کے لیے چھٹیاں

بیجنگ: چین کی کمپنی فیٹ ڈونگ لائی نے اپنے ملازمین کی ذہنی صحت کا خیال رکھنے کی خاطر منفرد طریقہ نکالا ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق کمپنی نے کسی بھی وجہ سے اداسی کا شکار ملازمین کے لیے sad leave متعارف کروائی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: ڈالر مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا…

بشریٰ انصاری کی اقبال حسین کے ساتھ شادی کی تصدیق

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ہماری ملاقات کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی۔ اقبال حسین نے وی لاگ میں بتایا کہ…

نوجوانوں کے تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کے مقابلے…