براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
چاند کے لیے پاکستان کا پہلا مشن کل روانہ ہوگا
اسلام آباد: عظیم سنگ میل کی طرف پاکستان کا پہلا قدم، تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) کل (جمعہ کو) چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں قائم اِنسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائٹ آئی کیوب- کیو کو…
امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی کھلاڑی سے شادی کرلی
اسلام آباد: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ…
ناٹے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
جنوبی کیرولائنا: چھوٹی نسل کے گھوڑے نے سب سے لمبی دُم رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والا ایک ناٹے قد کے گھوڑے نے 5 فٹ، 11.26 انچ کی دُم سے سابق ریکارڈ توڑ ڈالا۔
گھوڑے کا خود…
غصہ دل کی بیماریوں کے خطرات میں اضافے کا باعث قرار
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جب کوئی شخص غصے کی حالت میں ہوتا ہے تو اس میں دل کی بیماریوں کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ مطالعے میں محققین نے پایا کہ غصہ خون کی شریانوں کو غیر صحت مندانہ طریقے سے سکیڑ…
اروب کیساتھ جو کچھ ہوا افسوسناک، ڈکی کیساتھ مکافات عمل ہوا: شام ادریس
کراچی: پاکستان نژاد کینیڈین سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے کہا ہے کہ اروب جتوئی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ افسوس ناک ہے، ڈکی بھائی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ مکافات عمل ہے۔
نامور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ڈیپ فیک…
سعودی عرب میں موسلادھار بارش، سڑکیں ڈوب گئیں
ریاض: سعودی عرب میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ڈوب گئیں، اسکول بند کردیے گئے، صوبے القصیم، دارالحکومت ریاض اور مدینہ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے سڑکیں پانی سے بھر گئیں اور کئی علاقوں میں حکام نے اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر…
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
سلیکٹرز وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کے دوران آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 18 رکنی پاکستان…
سنسر بورڈ کا چیئرمین بننے پر سارے ڈرامے بند کرادوں گا، نعمان اعجاز
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو سارے ڈرامے بند کروا دیں گے۔
اداکار نعمان اعجاز نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے، جہاں ان سے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو سنسر بورڈ کا…
صدر سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کراچی میں امن وامان سے متعلق گفتگو
کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔
ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے مطابق ایم کیو…
جرمن قونصل جنرل نے مروین لوبو کو اہم ملکی اعزاز عطا کردیا
کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز نے میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے مسٹر لوبو کو کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے اعزاز سے نواز دیا۔
مروین لوبو کو یہ ایوارڈ ان کی کامیابیوں اور MALC کے کام کے…