براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

طیارہ حادثہ، وزیراعلیٰ سندھ کی جائے وقوعہ پر آمد

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ طیارہ حادثے کے جائے وقوع پہنچے اور وہاں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو انتظامیہ نے امدادی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، میں نے

طیارہ حادثہ، 34 افراد جاں بحق ہوچکے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر عذرا کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال میں 19 ڈیڈ باڈیز لائی گئی ہیں، جناح ہسپتال کی تین ڈیڈ باڈیز کی شناخت کی گئی ہے، سول ہسپتال میں 15

طیارہ حادثہ، مسافروں کی فہرست میں سینئر صحافی انصار نقوی اور معروف ماڈل زارا عابد بھی شامل

کراچی: سول ایوی ایشن نے کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے بدقسمت مسافروں کی فہرست جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست میں سینئر صحافی انصار نقوی کا نام بھی شامل ہے، وہ چینل 24 کے ڈائریکٹر

طیارہ حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان نے جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی جب کہ انہوں نے متعلقہ

جہاز حادثے سے قبل پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو انجنوں کی خرابی کا بتایا

کراچی: جہاز حادثے سے قبل پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو دونوں انجنوں کی خرابی کا بتایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو ایمرجنسی کا بتایا اور کہا جہاز کے دونوں انجنوں میں خرابی ہے۔ جس پر کنٹرول ٹاور نے جہاز کو ایئرپورٹ کے دونوں رن وے

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ (ن) لیگ کے رہنما عطاء تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا، عطاء تارڑ روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب

مارکیٹیں کھلنے کے بعد نقصان کا ذمے دار کون ہوگا؟ ظفر مرزا کا انوکھا بیان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے، صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں، اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں

کورونا زدگان 50 ہزار سے متجاوز، ایک روز میں ریکارڈ 50 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اس وائرس سے ایک دن کے دوران 50 اموات ریکارڈ کی گئی ہے جو ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں

پنجاب میں بازاروں کے اوقات کار بڑھانے اور مزارات کھولنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے عید الفطر تک بازاروں اور شاپنگ مالز کو رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی ۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پنجاب کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کورونا نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعے سے

تحقیقاتی کمیشن رپورٹ جھوٹ کا پلندہ، سچائی ثابت کروں گا، ترین

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران پر تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ جہانگیر ترین نےاپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پورا ٹیکس ادا کرتا ہوں اور خود پر لگے تمام الزامات کا جواب دے کر خود