براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بولڈ لباس پر والدہ کو اعتراض نہیں، میرے کپڑے وہی خریدتی ہیں، سعیدہ امتیاز
کراچی: ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔
سعیدہ امتیاز نے حال ہی میں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن…
9 مئی پر معافی مانگنا نہ مانگنا عمران کی مرضی، البتہ آفر موجود ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو معافی کی آفر موجود ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی…
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: کینیڈا بھی زیر، پاکستان فائنل کھیلنے کیلئے فیورٹ
آئپوہ: ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنی کامیابیوں سے سب کو حیران کررہی ہے، کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچنے کے لیے فیورٹ ہوگیا۔
آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو…
ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
پشاور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا کو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔
باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے سے…
کیا جویریہ عباسی دوسری شادی کررہی ہیں؟
کراچی: خبریں گرم ہیں کہ ٹی وی کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی جلد دوسری شادی کرنے والی ہیں اور انہوں نے اپنے لیے جیون ساتھی چُن لیا ہے۔
جویریہ عباسی کی جانب سے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کی گئی ہے۔
فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ…
شیر افضل شبلی اور عمر ایوب کیخلاف پھٹ پڑے، ساتھ کام کرنے سے انکار
راولپنڈی: اپنے دبنگ بیانات کے باعث معروف پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت شبلی فراز اور عمر ایوب کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج…
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل روانہ ہوگی
اسلام آباد: حج 2024 کے لیے پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے محو پرواز ہوگی۔
ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے پہلی حج پرواز کل نصف شب کو…
پورن اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کا ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کا اعتراف
واشنگٹن: پورن فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی عدالت میں تصدیق کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد…
ہاتھوں سے محروم شخص ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب
چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھامسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی ٹانگوں سے گاڑی چلانے کا ہنر رکھتا ہے۔
بھارتی میڈیا…
ٹیلی کام کمپنیاں نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر راضی
اسلام آباد: ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر ٹیلی کام کمپنیوں نے رضامندی ظاہر کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرادی گئی ہے کہ…