براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بنگلادیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 74 اموات

ڈھاکا: بنگلادیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 35 کسانوں سمیت 74 شہری جاں بحق ہوگئے اور ماہرین نے اس کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو قرار دے دیا۔ خبرایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق سیو دا سوسائٹی اور تھندراسٹورم ایوئرنیس…

جاپان میں ہائی ٹیک پبلک ٹوائلٹس کی حیرت انگیز مقبولیت

ٹوکیو: جاپان میں ایسے خوش نما اور سہولتوں سے آراستہ عوامی بیت الخلاء تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جاپان میں ہر چیز کی طرح بیت الخلا بھی ہائی ٹیک بنائے گئے ہیں، جس میں ہاتھوں کے استعمال کی ضرورت کو کم سے کم رکھا…

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ

کراچی: پاکستان بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022 کے مقابلے میں 2 لاکھ 15 ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت…

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس: ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور

کراچی: عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، ملزمہ…

اپنی فلم میں حارث کو ہیرو، رضوان کو ولن اور بابر کو ناکام بھائی کا کردار دوں گی، نتاشا

لاہور: اداکارہ نتاشا علی کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم میں کپتان بابر اعظم کو ناکام بھائی کا کردار دیں گی۔ حال ہی میں نتاشا علی نے فلم اسٹار بابر علی کے ساتھ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر…

امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی دوڑیں، تصاویر وائرل

کیلیفورنیا: رکشا بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلادیش جیسے ملکوں میں اندرون شہر سواری کا مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچنبھے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی اداروں میں جلدی پہنچنے کے لیے رکشے کی…

آزادیِ وطن اور اِس کی آبیاری میں پاکستانی سپوتوں کا کردار

حافظ بلال بشیر مسلمانان برصغیر میں آزادی کی خواہش اور جد وجہد تو انگریز کے آنے کے ساتھ ہی شروع ہو چکی تھی لیکن 1857ء کے بعد مسلمانوں پر جو قیامت صغریٰ ٹوٹی تھی اور جس نفسیاتی ہزیمت سے انہیں دوچار ہونا پڑا تھا اس کے بعد اس

ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے کیوں اُٹھائی؟

ولمنگٹن: برطانیہ اور سوئیڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کمپنی نے اعتراف کیا کہ اس…

9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا 9 مئی کی سازش سے متعلق کہنا ہے کہ یہ پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس…

گوادر: کوارٹر میں سوئے 7 مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

گوادر: بلوچستان کے شہر گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 7…