براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

چین کے صحرا میں اونٹوں کے لیے سگنلز کی تنصیب

گانسو: چین کے صحرا میں ٹریفک لائٹ کا ہونا ناقابل یقین بلکہ مضحکہ خیز بات لگتی ہے، تاہم چین ایسا نہیں سوچتا۔ اس کے ایک ریگستان میں باقاعدہ ٹریفک سگنلز کی تنصیب کردی گئی ہے۔ چین کے کمتاگ (Kumtag) صحرا میں اونٹوں کی سواری مقبول تفریح ​​ہے، جس…

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورت حال پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، آزاد کشمیر کے  وزرا اور اعلیٰ سیاسی…

والدہ میری مقروض، ہم بھی Son’s Day کے مستحق ہیں، احد رضا میر

کراچی: معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔ 12 مئی کو دُنیا بھر میں مدرز ڈے منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے لے کر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات…

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ…

جو کرنا ہے کرلو، ہزاروں بار شہر بانو جیسے بہادروں کا ہاتھ چوموں گی، جگن کاظم

لاہور: معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتادی۔ امسال فروری میں لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں مشتعل ہجوم نے عربی حروف تہجی والا لباس پہننے والی خاتون پر توہین مذہب کا…

وینزویلا تمام گلیشیئر کھودینے والا دور جدید کا پہلا ملک بننے کے قریب

کیراکس: وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بننے والا ہے۔ موسمیاتی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں باقی ماندہ گلیشیئر محض آئس فیلڈ (برف کی چادر نما) کی صورت اختیار کرچکے ہیں۔ ماہرِ موسمیات میکسیمیلیانو ہیریرا نے…

پاکستان میں ہر ماہ لاکھوں لوگوں کو پیٹ اور جگر کے امراض کا سامنا

کراچی: پاکستان بھر میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین نے چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض پیٹ کی بیماریوں کی شکایات کے…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو پہلی شکست

ڈبلن: تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے زیر کرلیا۔ آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: کل پاکستان اور جاپان فائنل میں ٹکرائیں گے

پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں کل 11 مئی کو مدمقابل ہوں گی۔ دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے 25 جون سے نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کردیا۔ یہ چیمپئن شپ راولپنڈی میں…

وبائی امراض کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

انڈیانا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے کا سب سے بڑا ماحولیاتی سبب ہے۔ نئے وبائی امراض آئے دن ابھرتے جا رہے ہیں اور یہ اکثر جنگلی حیات میں سامنے آتے ہیں۔ امریکا جرنل نیچر میں شائع…