براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
والدہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں فیصل قریشی نے کہا…
مجھے سلطان محمد علی صاحب کیوں اچھے لگتے ہیں؟
لئیق احمد
سلطان محمد علی صاحب جس خاندان سے ہیں۔ وہ پاک و ہند کے مشہور ترین اور قدیم خانوادوں میں سے ہے، ہمیشہ سے اس خانوادے کے لوگ ایچی سن کالج اور اس طرح کے ایلیٹ اداروں میں پڑھتے آئے ہیں اور آج بھی پڑھ رہے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ…
کرکٹر اعظم خان نے ڈالرز سے پسینہ کیوں صاف کیا؟
کراچی: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔
اس دوران بابر…
سندھ: موسم گرما، تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان
کراچی: صوبہ سندھ میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ…
والدہ کے بیان پر اداکار فیصل قریشی نے کیا ردعمل دیا؟
کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ اداکارہ افشاں قریشی کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افشاں قریشی کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس کے حوالے سے متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بیان میں ترمیم کی…
نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے شیخ پروڈکشن کے تحت فیشن شو کا انعقاد
کراچی: شیخ پروڈکشن کا نام نئے ٹیلنٹ کو اُبھارنے اور سامنے لانے کے حوالے سے خاصا معروف ہے۔ گزشتہ روز شیخ پروڈکشن کے تحت فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔
اس فیشن شو کے چیف آرگنائزر سلیم شیخ، بابر رشید اور ملک سکندر تھے، جس میں نوجوانوں نے بڑی…
ڈرامہ سیریل جنٹلمین کی لیاری میں اسکریننگ، ہمایوں سعید اور یمنیٰ کے جلوے
کراچی: یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید گرین ٹی وی کے ڈرامے جنٹلمین میں ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔
جنٹلمین کے لیاری پریمیئر میں اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید نے شرکت کی، جس کی تصاویر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ اس موقع پر لیاری…
سرکاری اسامیاں ختم، آئی ایم ایف کو پاکستان کا کفایت شعاری پلان پیش
اسلام آباد: آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے پاکستان نے کفایت شعاری کا پلان پیش کردیا۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم…
سعودیہ میں سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر اداکار بلال قریشی پھٹ پڑے
کراچی: سعودی عرب میں منعقد ہونے والے پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکار بلال قریشی نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔
اداکار بلال قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا…
جائیداد کے تنازع پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگلہ منتقل کردیا گیا ہے…