براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہد آفریدی آئی سی سی کے سفیر مقرر
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر ہوگئے۔
آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، کیونکہ شاہد آفریدی ٹی…
مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس صحت مند افراد کے لیے نقصان دہ قرار
بیجنگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ صحت مند افراد جو روزانہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کھا رہے ہیں، ممکنہ طور پر یہ ان کے لیے فائدہ مند نہیں بلکہ مضر ہے۔
چین کی سُن ییٹ-سین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صحت مند دل…
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح پار کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر چلا گیا۔
جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 956 پوائنٹس کا اضافہ…
سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے کیریئر میں بہت نقصان ہوا، جاوید شیخ
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔
جاوید شیخ نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے…
چیئرمین پی سی بی ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان روک دیا
لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔
اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کی…
دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی
لاہور: دین کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی، اُن کو 6 گولیاں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے…
خاتون کا دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا ورلڈ ریکارڈ
ابوجا: نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے قریباً 12 فٹ چوڑی دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
31 سالہ ہیلن ولیمز نے ہاتھ سے بنی سب سے لمبی وِگ کا اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا جس کی پیمائش 1,152 فٹ اور 5…
شہباز یو اے ای پہنچ گئے، قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیراعظم
ابوظہبی: وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای پہنچ گئے، اُن کا کہنا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔
یہ بات انہوں نے ابوظہبی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں امارات اور پاکستانی آئی ٹی…
ماریہ بی کا فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد مردوں کے ہم جنس پرست ہونے کا دعویٰ
کراچی: معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 فیصد مرد ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔
ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران پاکستان میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں کُھل کر بات کی، جس کا…
آرٹیکل 6 کے تحت عمران خان کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج
کوئٹہ: عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے خارج کردی۔
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے…