براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وفاقی حکومت کا عیدالاضحٰی پر تین چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک میں عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون…

زیادہ وزن کی حامل خواتین کو لاحق فالج کے خطرات سے متعلق انکشاف

ہیلسنکی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن خواتین کا وزن نوعمری یا 55 سال تک کی عمر میں زیادہ ہوتا ہے، ان میں خون جمنے کی وجہ سے فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈ کے محققین کی طرف سے کیا گیا یہ مطالعہ 50 سالہ…

ثانیہ مرزا اہل خانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ: بھارت سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔…

بزدل کھلاڑیوں کی 120 رنز پر بھی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، عمران نذیر

لاہور: پاکستان کے سابق جارح مزاج اوپنر عمران نذیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا اور بھارت سے ہارنے والی پاکستان ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ پاکستان ٹیم کی مسلسل بری کارکردگی پر جہاں شائقین کرکٹ مایوس ہیں وہیں سابق کرکٹرز بھی کھلاڑیوں کو…

ورلڈ بینک سے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض منظور

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہوگی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ…

بھارت سے شکست، محسن نقوی کا قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ

نیویارک: وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ محسن نقوی کا میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لگتا تھا کرکٹ ٹیم کا چھوٹی…

پشاور میں فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

پشاور: پشتو اداکارہ فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئی۔ تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد…

پاکستان 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام، بھارت 6 رنز سے کامیاب

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرادیا۔ نیویارک میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

3 لاکھ غیر مجاز عازمین حج مکہ مکرمہ سے بے دخل

ریاض: بغیر اجازت حاصل کیے حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے والے 3 لاکھ عازمین کو سعودی حکومت نے ضوابط کی خلاف ورزی پر مقدس شہر سے باہر نکال دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد مسلمان نے حج کی…

اداکارہ اور میزبان ندا یاسر حج کے لیے روانہ

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ اس حوالے سے ندا یاسر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں اُنہیں حجاب اور عبایہ میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ…