براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

معروف تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے

کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے نامور تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے۔ معروف محقق، ادیب اور تاریخ دان گل حسن کلمتی جہانِ فانی سے کوچ کرگئے، وہ سندھی، اردو، انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل حسن کلمتی کی نماز جنازہ آج حاجی عرضی…

لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی برداشت نہیں کرنی چاہیے، ہاجرہ یامین

کراچی: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ہاجرہ یامین نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی کسی صورت برداشت نہیں کرنی چاہیے۔ اداکارہ ہاجرہ یامین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں نے بہت زیادہ دیکھا ہے کہ لڑکیاں محبت میں بے عزتی…

اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، اخلاق باختہ ویڈیوز وائرل

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ اور ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔ ایشل فیاض نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بُک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی۔ ایشل فیاض نے اپنی…

سندھ سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کرگئیں

کراچی: سندھ دھرتی سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ شبیراں چنا حادثے میں گزشتہ دنوں زخمی ہوگئی تھیں، اب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔ شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا…

فیض کے داماد اور گوہر شناس شخصیت شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

لاہور: کئی نامور فنکاروں کو متعارف کرانے والے اداکار و مصنف شعیب ہاشمی انتقال کرگئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معروف اداکار، ڈرامہ نویس اور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال…

رانا جی انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کردوں گی، حریم شاہ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے ڈالی۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے رانا ثنا کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم…

عائشہ عمر سکون کیلیے دو ہفتے سوشل میڈیا سے دُور رہیں گی

کراچی: ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دُوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عائشہ عمر نے بھی دو ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں لکھا…

کیریئر پر توجہ، ابھی شادی میں دلچسپی نہیں، علیزے شاہ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو یکسر رد کردیا ہے گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں…

پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا اداکارہ صبا قمر اسپتال داخل

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئیں۔ اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اُنہیں پھیپھڑوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ صبا نے پیغام کے ساتھ تصویر پوسٹ…

ندا یاسر کا رنگ گورا کرنے کے لیے انجکشن پینے کا انکشاف

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ گلوٹا تھائیون جلد کے لیے بے حد مفید ہے اور وہ اس کے انجکشن شاٹس پیتی ہیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں انہوں نے اپنی رنگت صاف نظر آنے سے متعلق…