براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

معروف اٹالین اداکار مکیلے مورونے مجھے میسجز کرتے ہیں، میرا

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے میسجز بھیجتے ہیں۔ میرا نے حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں میرا نے تصدیق کی اور بتایا کہ مکیلے مورونے انہیں کیا میسجز کرتے ہیں۔ میرا نے کہا ہاں…

ملک کا خوش حال طبقہ غریب بچوں کے لیے آواز اُٹھائے، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان میں کہا کہ رضوانہ جیسے واقعات میں ملوث بااثر لوگ…

اداکار جوڑی ایمن منیب کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایمن اور منیب بٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی اطلاع دی ہے۔ منال خان نے اپنی…

حریم شاہ کی عمران کی گرفتاری پر ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی

کراچی: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا سننے والے سن لیں، اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی…

اداکاری نہیں چھوڑ رہی، سوشل میڈیا کی ہر بات پر یقین نہ کریں، رمشا

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ رمشا خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کردی۔ رمشا خان سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، تاہم رمشا خان نے ان…

شمعون اور جویریہ عباسی کی بیٹی انزیلہ کی شادی تقریبات کا آغاز

کراچی: سینئر اداکاروں شمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی صاحبزادی انزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ و گلوکارہ انزیلہ جلد پیا دیس سدھار جائیں گی۔ انزیلہ نے انسٹاگرام پر اپنی رسمِ مایوں کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں، جو سوشل…

بھارت فرار ہونے والی سیما حیدر کو بولی وُڈ فلم کی پیشکش

ممبئی: پاکستان سے بھارت فرار ہوکر ہندو نوجوان سے بیاہ رچانے والی چار بچوں کی ماں سیما حیدر کو بولی وُڈ پروڈیوسر امیت جانی نے فلم کی پیشکش کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ ان کے شوہر سچن کو بھی بولی وُڈ فلموں کے لیے آفرز…

سوشل میڈیا سے ڈر لگتا، اس لیے دور رہتی ہوں، ایمان علی

کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ایسے ڈرامے اور فلمیں نہیں بنائے جارہے جن میں عورتوں کے لیے کوئی مخصوص کہانی ہو۔ ایمان علی نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے برسوں اچھے کردار کی آفر کا انتظار کیا…

امریکی گلوکارہ نے ڈرنک پھینکنے پر مداح کو مائیک دے مارا

لاس ویگاس: کنسرٹ کے دوران امریکی ریپر کارڈی بی نے خود پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی…

شادی میں جانے کے اداکار لاکھوں روپے لیتے ہیں، سونیا حسین

کراچی: ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار شادی میں جانے کے پیسے لیتے ہیں۔ اداکارہ سونیا حسین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں اعتراف کیا کہ شوبز شخصیات کو شادی میں شرکت کرنے کے پیسے ملتے ہیں۔…