براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
دانش تیمور کو 4 شادیوں کا بیان مہنگا پڑگیا، شدید تنقید
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اور یہ بیان انہیں مہنگا پڑگیا ہے، انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران، دانش تیمور کی اہلیہ…
خاتون مداح کی لائیو شو میں میکال ذوالفقار کو دوسری شادی کی پیشکش
کراچی: اداکار میکال ذوالفقار کو ان کی مداح نے لائیو شو میں شادی کی پیشکش کردی۔
معروف اداکار میکال ذوالفقار حال ہی میں نجی ٹی وی کے تحت اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی…
زرنش نے ماضی کے بیان پر معافی مانگ لی، علیزے کا معاف کرنے سے انکار
کراچی: سابقہ اداکارہ زرنش خان نے علیزے شاہ سے معافی مانگی، جسے اداکارہ نے منظور کرنے سے انکار کردیا۔
اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی زرنش خان نے ماضی میں وجاہت رؤف کے پروگرام میں علیزے شاہ کو بدتمیز قرار دیا اور کہا تھا کہ…
نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کال کرنے والے کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کال کرنے والے جعل ساز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے، ملزم نے اس نجی بینک کے ملازمین سے…
پاکستان آنے والی جاپان کی سابق اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا
پچھلے مہینے پاکستان آنے والی جاپان کی سابق اداکارہ رائے لل بلیک نے اسلام قبول کرلیا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر موجود تمام فحش تصاویر اور ویڈیوز کو بھی ڈیلیٹ کردیا ہے۔
رائے لل بلیک، جو کائے اساکرا کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، نے بتایا کہ…
پاکستانی فیشن آئیکون حسن شہریار ہالی وُڈ سیریز میں اہم کردار نبھائیں گے
کراچی: پاکستان کے فیشن آئیکون حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائی اب فیشن کی دنیا سے ایک قدم آگے بڑھ کر ہالی وُڈ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔
ایچ ایس وائی نے نہ صرف ڈزنی پلس کی نئی ریلیز ہونے والی ہالی وُڈ سیریز ’ڈیلی بوائز‘ کی پروڈکشن کے…
داماد کے انتخاب کے وقت اُس کا خواتین کیساتھ رویہ دیکھوں گی، فضا علی
کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی کی بیٹی ابھی بہت چھوٹی ہیں، اس کے باوجود اداکارہ نے ابھی سے داماد تلاش کرنے کی اپنی حکمتِ عملی کا اظہار کیا ہے۔
فضا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اپنی بیٹی فرال کی شادی کے حوالے…
زارا نور عباس کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کمیونٹی کہنا مہنگا پڑگیا
کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔
حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔
اداکارہ نے انڈسٹری…
قیصر نظامانی سے شادی کی دلچسپ کہانی فضیلہ قاضی کی زبانی
کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی سے پہلی ملاقات اور پھر شادی تک کے سفر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔
حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران فضیلہ قاضی سے سوال کیا گیا کہ قیصر نظامانی نے انہیں شادی کے لیے کیسے منایا تھا…
کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…