براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ہم حرام تعلق نہیں چاہتے تھے، اس لیے شادی کی، حرا خان
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ حرام تعلق سے بچنے کے لیے شادی کی۔
حرا خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ نکاح کرنے جارہے ہیں تو آپ کا رزق رک جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا، ایسا ہو ہی نہیں…
ڈپریشن کے باعث ایک بار خودکشی کی کوشش کی، آئمہ بیگ
کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے کہ وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں کہ ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔
آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک میگزین کو انٹرویو میں ڈپریشن، آرتھرائٹس کی بیماری میں مبتلا…
ایمن ڈراموں میں کام کرے یا نہ کرے، یہ اُس کا ذاتی فیصلہ ہے، منیب بٹ
کراچی: اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
منیب بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ جب ایمن کا دل چاہے گا تو وہ ضرور شوبز میں واپس آئیں گی، کیریئر سے متعلق، وہ جو بھی فیصلہ کرتی…
بولی وُڈ فلم میں اکشے کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، بشریٰ انصاری
کراچی: اپنی زبردست اداکاری کے باعث مشہور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ انہیں بولی وُڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔
اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا ایک انٹرویو میں کہنا…
ماہرہ خان قریبی دوست سلیم کریم کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
اداکارہ ماہرہ خان کی منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جو…
پاکستانی میوزک پروڈیوسر نے تین گلوبل میوزک ایوارڈز اپنے نام کرلیے
کیلیفورنیا: پاکستان سے تعلق رکھنے والے میوزک پروڈیوسر شریف اعوان نے کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے گلوبل میوزک ایوارڈز کے تین ایوارڈز اپنے نام کرلیے، اُنہیں اپنے میوزک اِن کووڈ ٹائمز کے عنوان سے البم میں غیر معمولی پروڈکشن کے لیے ایوارڈز سے…
بولی وُڈ سے حال ہی میں 3 فلموں کی پیشکش کی گئی، سعود
کراچی: فلموں کے مقبول اداکار سعود نے کہا ہے کہ انہیں حال ہی میں بولی وُڈ سے 2 سے 3 فلموں کی پیشکش کی جاچکی ہے، لیکن پاکستان سے کسی ایک فلم کی بھی آفر نہیں ہوئی۔
سعود نے اہلیہ جویریہ سعود کے ساتھ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں…
اب تک میرے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا، سحر خان
کراچی: ٹی وی اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ اُنہیں لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن اب تک اُنہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔
اداکارہ سحر خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میرے پاس ابھی سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے اور فی الحال کیریئر…
میری آمدن معجزاتی، ویڈیوز عوام کو دکھانے کے لیے لیک کیں، حریم شاہ
کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی آمدن کے ذرائع سے متعلق سوالات کے جواب میں ٹال مٹول۔
حال ہی میں میزبان نادر علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حریم شاہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس میں میزبان کو حریم شاہ سے ان کی آمدن کے ذرائع سے متعلق…
اداکارہ ماورا حسین خالہ بننے پر خوشی سے نہال
کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے خالہ بننے کی خوش خبری مداحوں کو سُناتے ہوئے نومولود بھانجی کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔
اداکارہ ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ایک خاص خبر دینے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا، جہاں…