براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…
اداکارہ نمرہ خان نے جلد دوسری شادی کا عندیہ دے دیا
کراچی: ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے جلد اپنی دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔
نمرہ خان نے بہترین اداکاری سے شوبز کی دنیا میں جگہ بنائی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے مداحوں سے…
کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست
کراچی: ٹی وی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی سرجری ہورہی ہے۔
انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔
اداکارہ نے لکھا کہ آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال میں…
اداکارہ صاحبہ کا سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ مارنے کا انکشاف
لاہور: ٹی وی اور فلموں کی سینئر اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا جس سے وہ زمین پر گر گیا۔
نجی ٹی وی شو میں صاحبہ نے بتایا کہ ماضی میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا تھا،…
پاکستانی رمضان میں اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے، نعمان اعجاز
کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے رمضان المبارک میں ہمارے معاشرے میں لوگوں کی جانب سے اختیار کیے گئے رویوں پر تنقید کی ہے۔
اداکار سید جبران کے ساتھ ایک حالیہ وی لاگ میں نعمان نے بتایا کہ کس طرح یہ بابرکت مہینہ، لوگوں کو روحانیت کے قریب…
ہانیہ عامر بہنوں جیسی، پیسہ اُڑاتی زیادہ کماتی کم ہوں، یشما گل
کراچی: اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بیسٹ فرینڈ اور بہنوں جیسی قرار دے دیا۔
حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا، اس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔
دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا…
رمضان ٹرانسمیشن میں عامر لیاقت کو یاد کرکے جویریہ سعود آبدیدہ ہوگئیں
کراچی: نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اداکارہ و میزبان جویریہ سعود آبدیدہ ہوگئیں۔ ثنا خواں شیری رضا اور نعت خواں احمد رضا قادری رمضان ٹرانسمیشن کے دوران عامر لیاقت کی تحریر کردہ نعت پڑھتے ہوئے پروگرام کے دوران آبدیدہ ہوگئے، اُن کی…
دانیہ شاہ کی گاڑی کو خوف ناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ خاتون زخمی ہوئیں۔
حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کار میں سفر کررہے…
شہریار چوہدری کیساتھ رومانس کا رشتہ، شادی کو لیکر کنفیوژ ہوں، وینا ملک
کراچی: اداکارہ اور ماڈل وینا ملک اپنے دیرینہ دوست شہریار چوہدری کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق سوال پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ وینا ملک بلال عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز سے جڑے…
آج کل لڑکیاں اسکرپٹ کی جگہ میک اپ پر زیادہ وقت لگاتی ہیں، توقیر ناصر
لاہور: ٹی وی کے سینئر اداکار توقیر ناصر نے نئے اداکاروں کو نصیحت کردی۔
توقیر ناصر نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے سنہرے دور میں کام کیا اور 500 سے زائد رولز کیے جب کہ انہیں 1999 میں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔…