براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ہارر فلم اِن فلیمز کی پاکستان سے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزدگی

کراچی: پاکستان کی مقبول ہارر فلم اِن فلیمز کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فلم اِن فلیمز کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ضرار خان اور پروڈیوسر انعم عباس…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئیں

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں، جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ٹیلر سوئفٹ…

پہلی ملاقات کے تیسرے روز ہی ثمینہ نے پروپوز کردیا تھا، عثمان پیرزادہ

لاہور: سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ ثمینہ پیرزادہ سے شادی کے بعد 12 سال تک ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں بطورِ مہمان شرکت کی،…

کئی سال بعد عمران عباس اور سعدیہ خان ڈرامے میں ساتھ جلوہ گر ہوں گے؟

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بڑی خوش خبری سنادی۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ساتھی اداکارہ سعدیہ خان کے ساتھ لی گئیں چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، ان تصاویر میں…

عاصم اظہر کے گانے جو تُو نہ ملا کا نیا اعزاز

کراچی: معروف پاکستانی اداکار اور گلوکار عاصم اظہر کے مشہور گانے جو تُو نہ ملا نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے معروف میوزک سروس اسپاٹیفائے پر 100 ملین سے زائد اسٹریمز حاصل کرلیں۔ انسٹاگرام پر اپنے گانے کے نئے اعزاز پر گلوکار نے جہاں مداحوں…

فلسطین کی آزادی تک ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، اُشنا شاہ

کراچی: اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں جنگ بندی ہی نہیں بلکہ فلسطین کی مکمل آزادی بھی چاہیے اور جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوگا ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ کراچی میں گزشتہ روز سول سوسائٹی پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ریلی…

عاطف اسلم کا فلسطین کے لیے 15 ملین کا عطیہ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے درندہ صفت اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد عطیہ کی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کی الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…

اسرائیل قاتل، دُنیا کو فلسطینیوں کی نسل کشی بھولنے نہیں دوں گی، دنانیر

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کی ہے۔ دنانیر مبین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…

دل میں جو ہو کہہ دیتا ہوں، بولی وڈ سے نہیں بنتی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بولی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے بھارتی فلم نگری سے متعلق بنیادی حقائق پیش کردیے۔ اداکار فیصل قریشی گزشتہ دنوں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے۔ فیصل قریشی نے بتایا کہ بولی وڈ سے میری بنتی نہیں…