براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
صبور علی ڈرامے میں اپنی شادی کا جوڑا کاپی کرنے پر ناراض
کراچی: اداکارہ صبورعلی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل منت مراد میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار طلحہ چہور کا ڈراما سیریل “منت مراد” نشر کیا…
کیا ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے؟
نیویارک: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دُنیا کی معتبر شخصیت ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے حوالے سے اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ…
علیزہ سحر کی شادی کے اگلے روز شوہر سمیت گرفتاری اور رہائی
بہاولپور: معروف یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر اسلحے کی نمائش کرنے پر شادی کے اگلے روز ہی شوہر کے ساتھ گرفتار ہوگئیں۔
گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم حال ہی میں علیزہ سحر…
فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہماری خاندانی دشمنی ہے، ندا یاسر
کراچی: اداکارہ اور معروف میزبان ندا یاسر نے اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ خاندانی دشمنی کا انکشاف کیا ہے۔
ندا یاسر نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا…
بلاک بسٹر ڈرامہ تیرے بن کا سیزن 2 بنانے کا اعلان
کراچی: نجی ٹی وی سے پیش کیے جانے والے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل تیرے بن کا سیزن 2 بنانے کا اعلان سامنے آگیا، جلد ناظرین اپنے پسندیدہ ڈرامے کے اگلے سیزن سے لطف اندوز ہوں گے۔
ڈرامے کے پہلے سیزن کے اختتام پر مداحوں نے پروڈیوسرز سے فرمائش کی تھی…
اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا، حریم
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔
ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں…
سابق شوہر کی برائی برداشت نہیں کرسکتی، فضا علی
کراچی: اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ وہ علیحدگی کے باوجود سابق شوہر فواد کی برائی نہیں برداشت کرسکتیں۔
فضا علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے بیٹی کی پیدائش کے تیسرے دن ہی کام کرنا شروع کردیا تھا اور جب سے روزانہ باقاعدگی سے شوٹ…
تقریب میں ہانیہ عامر کے نام کے نعروں پر عاصم اظہر بھڑک اُٹھے
کراچی: منچلوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے نام کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر بھڑک اُٹھے۔
گلوکار و اداکار عاصم اظہر کراچی میں ایک ادبی میلے میں شریک تھے کہ اسٹیج پر میزبان یاسر حسین کے ساتھ گفتگو کے دوران کچھ منچلوں نے ان کی سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ…
بے مثال شاعر جون ایلیا کو بچھڑے اکیس برس بیت گئے
کراچی: بے مثال اور جداگانہ اسلوب کے حامل معروف شاعر جون ایلیا کی 21 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
دھیمے لہجے کے شاعر جون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، آپ 14 دسمبر 1931 کو بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے اور آپ کو…
صنم سعید سے تعلق کے لیے سابقہ بیوی کو دھوکا نہیں دیا، محب مرزا
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار محب مرزا نے کہا ہے کہ مرد کبھی شریف ہو ہی نہیں سکتا، عورت شریف ہوتی ہے۔
اداکار محب مرزا نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ جینیاتی طور پر مرد کا شریف ہونا ممکن ہی نہیں۔ کسی کو بھی اس دھوکے…