براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کے لاٹھی پکڑ کر چلنے پر مداحوں کو تشویش

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے واکنگ اسٹک کا استعمال شروع کردیا، جس پر مداحوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ جاننے کے لیے بے قرار نظر آتے ہیں۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے…

انجلینا جولی ہالی وُڈ کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟

نیویارک: انجلینا جولی نے ہالی وُڈ چھوڑنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ وہ اب ہالی وُڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وُڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں…

اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

کراچی: ماڈل و معروف اینکر عروسہ خان بھی اقرار الحسن کی اہلیہ نکلیں، ٹی وی ہوسٹ نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا…

کرن اشفاق پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔ عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جہاں اُن کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ کرن اشفاق کی…

ہر لحاظ سے مطمئن ہوں، ماضی نہیں ستاتا، طوبیٰ انور

کراچی: ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ زہریلے رشتے میں زندگی گزارنے سے الگ ہوجانا بہتر ہے۔ حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت اپنی ناکام شادی کے حوالے سے بھی بات کی۔…

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

کراچی کا پانی گندا، فلٹر شدہ پانی سے نہاتا ہوں، خاقان شاہ نواز

کراچی: ٹی وی کے تیزی سے اُبھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہ نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر شدہ پانی سے نہاتے ہیں۔ اداکار خاقان شاہ نواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں اس حوالے سے مختلف پروگرامز میں ان کی جلد کی…

تہجد گزار ہوں، کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا، نمرہ خان

کراچی: اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ وہ تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ نمرہ خان کو 2014 میں ایک خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا، اس پر اُن سے سوال ہوا کہ کیا آپ نشے کی حالت میں ڈرائیو کررہی تھیں، اس…

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق کی افواہیں زور پکڑ گئیں

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار و اداکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ…

برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی جیم خانہ لاہور میں دھوم

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے لاہور جیم خانہ میں منعقدہ اپنے سولو کنسرٹ میں شاندار گیت، غزل اور انگریزی گانے پیش کرکے دھوم مچادی۔ سائرہ پیٹر کے چار گھنٹے جاری رہنے والے کنسرٹ میں جیم خانہ کے ارکان جھومتے رہے اور…