براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت
خانیوال: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے سینئر اداکارہ ریما خان نے ملاقات کی اور اُن کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہارِ تعزیت بھی کیا۔
ریما خان نے حال ہی میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی، جس کی تصویر اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…
طلاق بہت پہلے ہوئی، اس کے باعث دماغی دورے بھی پڑے، کرن اشفاق
کراچی: ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی دورے پڑنا شروع ہوگئے تھے۔
عمران اشرف سے طلاق کے بعد، کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو…
اداکارہ صحیفہ جبار شدید ڈپریشن میں مبتلا، خودکشی کی کوشش کا انکشاف
کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی جانب سے خراب ذہنی صحت اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔
صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے اپنی ذہنی صحت کے بارے میں بات…
وہاج علی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات میں شامل ہوگئے
کراچی: اداکار وہاج علی رواں سال کی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مشہور اخبار ایسٹرن آئی نے معروف اداکار وہاج علی کو نمبر ون پاکستانی اسٹار قرار دے دیا اور اس کے ساتھ ہی…
پاکستان چھوڑنے کا ارادہ، خواتین کے لیے محفوظ نہیں لگتا، عائشہ عمر
کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑنے کا ارادہ کررہی ہیں کیونکہ انہیں یہ ملک خواتین کے لیے محفوظ نہیں لگتا۔
عائشہ عمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، میرا سب سے بڑا مسئلہ اس ملک میں یہ ہے کہ میں یہاں خود کو محفوظ…
فلموں، ڈراموں میں روتی خواتین کے مناظر زیادہ مقبولیت پاتے ہیں، رابعہ بٹ
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ رونے والی خواتین کے مناظر فلموں اور ڈراموں میں زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔
اداکارہ رابعہ بٹ نے ایک یونیورسٹی ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، اگر ایک ڈرامہ عورت کے مضبوط…
اب سمجھ دار ہوگئی، لوگوں کے حساب سے چلتی ہوں، ہانیہ عامر
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جو اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔
حال ہی میں ہانیہ عامر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم اظہر سے تعلق سے متعلق کہا کہ میرے ماضی کے لمحات بہت اچھے…
شوبز میں شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اچھا شوہر مل جاتا تو انڈسٹری چھوڑ دیتی، ریشم
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر میری شادی کسی اچھی جگہ ہوجاتی تو میں شوبز کو کافی پہلے ہی چھوڑ چکی ہوتی۔
اداکارہ ریشم نے حال میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل لوگوں میں برداشت ختم ہوگئی ہے،…
ایمان علی خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟
لاہور: اداکارہ ایمان علی نے بلاک بسٹر فلم پنجاب نہیں جائوں گی چھوڑنے کی وجہ بتادی۔
اداکارہ ایمان علی نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب نہیں جائوں گی ابتداء میں ایک ڈراما تھا، لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔
ایمان علی نے…
قوانین کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ایکس اکاؤنٹ معطل
کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جو آئے روز شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اُن کا ٹوئٹر (ایکس) اکائونٹ معطل کردیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے معروف انفلوئنسر حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے جب حریم شاہ کے…