براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
پہلی اہلیہ 15 سال بڑی، زندگی کی طرف واپس لائیں، فہد مرزا کے انکشافات
کراچی: اداکار اور معروف سرجن فہد مرزا نے اپنی اہلیہ ثروت گیلانی سے بریک اَپ اور اپنی پہلی شادی اور طلاق سے متعلق ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔
ڈاکٹر فہد مرزا نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جب 25 سال کا تھا تو اُس وقت ثروت…
سنگل ہونا کامیابی، لوگ میری حقیقی شخصیت سے متعلق نہیں جانتے، میرا
لاہور: فلموں کی مقبول اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اب تک سنگل نہیں ہیں۔
میرا نے اداکارہ صاحبہ کو دیے گئے ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران کہا کہ سنگل میں اپنی مرضی سے نہیں ہوں، اگر میں آج تک سنگل ہوں تو یہ بھی میری ایک کامیابی ہے اور…
شوبز انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا قبول اسلام
کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا۔
ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا تعلق ہندو مذہب سے تھا، تاہم اب انہوں نے اسلام قبول کرتے ہوئے عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے۔
پرمیش نے اپنے انسٹاگرام پر مسجد نبوی…
لیجنڈری اداکار سلطان راہی کی 28 ویں برسی
لاہور: پاکستانی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔
سلطان راہی 80 کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا، جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور…
ہم سفر ڈرامے میں صرف پیسوں کی خاطر کام کیا، فواد خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنے بلاک بسٹر ڈراما سیریل ہم سفر سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اس ڈرامے کی کہانی نے متاثر نہیں کیا تھا بلکہ اُنہوں نے صرف پیسوں کی خاطر یہ ڈرامہ کیا۔
فواد خان نے ایک پوڈ کاسٹ…
عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں ننھی پری کی آمد
کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام اُنہوں نے جہاں آرا سعید رکھا ہے۔
اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے عروہ حسین اور فرحان سعید نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔…
خلیل قمر چھوٹی سوچ کے آدمی، ہمت ہے تو میری دو نمبری ثابت کریں، عفت عمر
لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو خود پر لگائے گئے الزامات کو سچ ثابت کرنے کا چیلنج کردیا۔
حال ہی میں عفت عمر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ میں خلیل قمر کے لیے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی کیونکہ وہ…
ماں باپ کی خدمت کرو، سب چمک جائے گا، علی ظفر
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر نے چمکتی جلد کا راز پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے ڈالا۔
گلوکار علی ظفرسے سوشل میڈیا پر ایک صارف نے سوال پوچھا کہ سب چھوڑو یہ بتاؤ کہ جلد پر اتنی چمک کیسے آتی ہے، اس پر انہوں نے…
دہری شہریت، چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور: اپنے منفرد انداز کے باعث شہرت پانے والے، گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔ اپنے ردعمل میں چاہت فتح کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کو جواز بناکر کاغذات مسترد کرنے پر حیرت ہوئی، پاکستانی قانون دو شہریتوں کی اجازت…
رنگت پر طعنے ملے، سانولی اداکارائوں کو آج بھی منفی کردار ملتے ہیں، آمنہ الیاس
کراچی: پاکستان کی سرفہرست ماڈلوں میں شمار کی جانے والی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ سانولی رنگت کی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دیے جاتے ہیں۔
اداکارہ آمنہ الیاس کا ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اداکاری کا آغاز کیا…