براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
شادی خطرے میں، ڈرامے دیکھنے پر شوہر ناراض ہوتے ہیں، عتیقہ اوڈھو
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہوں، یوں کہیں ہفتہ بھر پاکستانی…
یوم آزادی: آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ دل سے پاکستان جاری
راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔
’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جس میں وطن کے جاں نثار شہداء کو خراجِ عقیدت…
صبا قمر اچانک طبیعت زیادہ خراب ہونے پر آئی سی یو منتقل
کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اداکارہ صبا قمر کی طبیعت مسلسل ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا اور ڈاکٹرز…
فہد مصطفیٰ نے کئی بار تضحیک کی، نوکری سے بھی نکلوایا، فوٹوگرافر عمر سعید
کراچی: معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید نے ان کا کیرئیر ختم کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
فہد مصطفیٰ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ اُن کے…
دل کے دوروں کے باعث بیٹی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئی، گلوکارہ عینی خالد
لندن: گلوکارہ عینی خالد نے بیٹی کی زندگی اور موت کی کشمکش کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ عینی خالد نے اپنی سات سالہ بیٹی عائشہ کی صحت سے متعلق دل دہلا دینے والی تفصیلات انسٹاگرام پر شیئرز کیں جو سوشل میڈیا پر…
ماضی میں تین، چار دفعہ جنات دکھائی دینے پر کئی ماہ خوفزدہ رہی، مریم نفیس
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کیا ہے۔
مریم نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھویں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں جو جنات…
علیزے شاہ کا ساتھی اداکارہ منسا ملک پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ کردیا۔
اداکارہ علیزے شاہ جو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنے مشہور اسکینڈلز کی حقیقت بیان کرنے کیلئے مختلف ویڈیوز شیئر کررہی ہیں، اب انہوں نے ساتھی…
رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا انکشاف
کراچی: تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ اور ان کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں۔
سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے پر ششدر ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں…
ندا یاسر کا ہمایوں سعید کے خطرناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف
کراچی: میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے ہمایوں سعید کی زندگی میں پیش آنے والے سنگین حادثے کا انکشاف کردیا۔
ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام میں معروف اداکار ہمایوں سعید کے ماضی میں ایک سنگین حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ پروگرام میں بطور…
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے مدارس کی نگرانی کا مطالبہ کردیا
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوات میں مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے بچے کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
اداکارہ بشریٰ انصاری سماج کے حساس موضوعات پر کھل کر اظہار کرتی آئی ہیں اور معاشرے میں تبدیلی کی خواہاں نظر…