براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرُو کی 70 کروڑ کی ریکارڈ کمائی

کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو 16 دن گزر جانے کے…

سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قاتل کا اعتراف جرم

اسلام آباد: گزشتہ ہفتوں 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ قاتل نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیرِ اثر کی گئی تھی، کیونکہ…

والدین کو بچوں سے بڑھاپے کا سہارا بننے کی توقع نہیں رکھنی چاہیے، عفت عمر

لاہور: سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کا کہنا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں سے یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ ان کی ذمے داری ہیں۔ عفت عمر نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے امریکا میں اپنی مرضی سے زندگی کے ساتھی کا انتخاب کیا…

یاسر اور دانش نواز کو صدمہ، بڑے بھائی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار یاسر نواز اور دانش نواز کے بڑے بھائی وقار نواز انتقال کرگئے۔ ہدایت کار و اداکار یاسر نواز نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے یہ خبر دی کہ ان کے بڑے بھائی وقار نواز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی نماز…

دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کی دھوم

کراچی: بھارتی پنجاب کے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ہانیہ عامر کی موجودگی نے دھوم مچادی۔ پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے جاری کیا گیا ہے۔ فلم…

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے…

لاہور میں گرینڈ مس اینڈ مسٹر پاکستان 2025 کی تاج پوشی کی تقریب

لاہور: لاہور نے ایک بار پھر اپنی حیثیت و افادیت کو ثابت کیا، اس نے 30 مئی کو انتہائی متوقع مس اینڈ مسٹر پاکستان 2025 کی تاج پوشی کی شاندار تقریب کی میزبانی کی۔ یہ رنگارنگ تقریب پاکستان کی بیوٹی پیجینٹ انڈسٹری کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل…

سندھ حکومت معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی پر فلم بنائے گی

کراچی: صوبۂ سندھ کی حکومت نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے دوران کیا۔…

اداکار جوڑے محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکاروں محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے…

اللہ میرے دل کی حالت جانتا اور یہی میرے لیے کافی ہے، میرب علی

کراچی: گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ منگنی کے خاتمے کے بعد بالآخر اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے خاموشی توڑ دی۔ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی تین برس پہلے منگنی ہوئی تھی، تاہم گزشتہ ہفتے اچانک ان کی علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ یہ خبر اس وقت…