براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ہم جلد چار ہونے جارہے ہیں، اقرا اور یاسر دوسرے بچے کے استقبال کیلئے تیار
کراچی: ملک کی مشہور اور دلکش اداکارہ اقرا عزیز اور معروف اداکار یاسر حسین جلد اپنے گھر میں خوشیوں کا ایک اور اضافہ کرنے والے ہیں۔ جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے، جس کی خوشخبری اقرا عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے!-->…
آئمہ بیگ اور زین احمد کی طلاق کی افواہوں کی بازگشت
کراچی: مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان طلاق کی افواہوں کی بازگشت زوروں پر ہے۔فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔زین احمد کے اس غیر متوقع اقدام کے بعد مداحوں کی جانب سے سوشل!-->…
اداکارہ آمنہ ملک کا جنات سے بات چیت کا انکشاف
کراچی: اداکارہ آمنہ ملک نے جنات سے اپنی گم ہوئی چیزیں واپس منگوانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ آمنہ ملک نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں انوکھا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ میرے اپنے گھر میں ہی پیسے گم ہوگئے تھے، اس سے قبل بھی!-->…
عروب کو گھسیٹنا بند کردیں، ڈکی بھائی کے بھائی کی اپیل
کراچی: بیٹنگ ایپس کو پروموٹ کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے ڈکی بھائی کے بھائی ضیاء ذوالفقار نے اپنے بیان میں کہا کہ عروب کو اس معاملے میں گھسیٹنا بند کیا جائے، بھابی اور والدہ پہلے ہی شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرچکی ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام!-->…
خوبصورتی کیلئے اداکارائوں کی طرح اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں، ایاز سموں
کراچی: اُبھرتے ہوئے اداکار ایاز سموں نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں۔ایاز سموں نے نجی ٹی وی کے شو میں دوران گفتگو کہا کہ گوگل پر میری عمر بالکل ٹھیک ہے، میں 38 سال کا ہوں اور اسے میں نے کبھی نہیں!-->…
کیا سجل نے سابق شوہر احد رضا میر کو سوشل میڈیا پر فالو کرلیا؟
کراچی: مقبول اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس سے مداحوں میں چہ میگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ سجل نے!-->…
جامعہ کراچی میں شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی تھے۔ پروگرام کی سرپرستی پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر نے کی جب کہ ڈاکٹر امبرین اور…
اکثر پاکستانی مرد بے وفا، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ سعیدہ امتیاز کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی کسی غیر ملکی سے کروں گی۔
اداکارہ سعیدہ امتیاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ میرے نزدیک ارینج میرج ڈراؤنی ہے،…
نامناسب سلوک پر جوانی پھر نہیں آنی 3 میں کام سے انکار کیا، ثروت گیلانی
کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں فلم جوانی پھر نہیں آنی کی ٹیم، ہمایوں سعید اور ان کی پروڈکشن ٹیم کے غیرپیشہ ورانہ طرزِ عمل پر کھل کر بات کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔
فلم جوانی پھر نہیں آنی اور اس کے سیکوئل…
کینسر سے صحت یابی کے بعد اریج فاطمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: ماضی کی ٹی وی اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحت یابی کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
دین کی خاطر شوبز کی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے روحانی…