براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
بیٹے کی کامیابی کی دعا کی لیکن اچھا انسان بننے کیلئے نہ کرسکی، افشاں قریشی
کراچی: سینئر اداکارہ اور اداکار فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے دعا کی، لیکن اس کے اچھا انسان اور بیٹا بننے کے لیے دعا نہیں کی۔
حال ہی میں ایک ویب شو کے دوران افشاں قریشی کی جانب سے ان…
گلوکار اور اداکار علی ظفر 44 برس کے ہوگئے
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں، علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔
ممتاز گلوکار، موسیقار، اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980 کو…
اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا
کراچی: سینئر اداکار اور معروف ہدایتکار، پروڈیوسر نبیل ظفر نے سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔
گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس کے کیپشن میں…
علی ظفر کی اہلیہ سمیت کانز فلم فیسٹیول میں شرکت
فرانس: دُنیائے فلم کے سب سے بڑے فیسٹیول کانز میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کے ساتھ شرکت، تصاویر وائرل۔
فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایت کار اور…
کیا بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے؟
کراچی: ڈرامہ سیریل عشق مُرشد کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم کے خفیہ نکاح سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔
یوٹیوبر ماریہ علی نے حال ہی میں اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔
یوٹیوبر…
میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار
کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔
گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…
یمنیٰ زیدی دوران شوٹنگ سیڑھیوں سے گرگئیں، صدقے نے بچالیا، اداکارہ
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں، تاہم وہ کسی انجری سے محفوظ رہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی سیڑھیاں اتر رہی ہیں کہ اچانک…
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا پتا چل گیا تھا، نادیہ خان
کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا پتا چل گیا تھا۔
نادیہ خان نے اداکار ساجد حسن کے ساتھ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی پہلی شادی اور اس کے بعد پیش آنے والے…
والدہ میری مقروض، ہم بھی Son’s Day کے مستحق ہیں، احد رضا میر
کراچی: معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔
12 مئی کو دُنیا بھر میں مدرز ڈے منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے لے کر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات…
جو کرنا ہے کرلو، ہزاروں بار شہر بانو جیسے بہادروں کا ہاتھ چوموں گی، جگن کاظم
لاہور: معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتادی۔
امسال فروری میں لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں مشتعل ہجوم نے عربی حروف تہجی والا لباس پہننے والی خاتون پر توہین مذہب کا…